نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    عبدالروف اعوان کو القلم تاج نستعلیق کی آفیشل ویب سائٹ تخلیق کرنے اور اس کو اس قدر خوبصورت انداز میں سجانے پر بہت بہت مبارک! مبروک یا اخی!
  2. الف نظامی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    براہ کرم اگر ممکن ہو تو آئی ٹی نامہ پر اس حوالے سے ایک پوسٹ ضرور کیجیے۔
  3. الف نظامی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    القلم تاج نستعلیق میں کمپوز کی گئی ایک غزل
  4. الف نظامی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    یہ عرفان صاحب کی اسپیلنگ کی غلطی ہے ، فونٹ کی نہیں۔
  5. الف نظامی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    جمیع لکھا جائے تو م کے نیچے زیر لگ جاتی ہے۔ الملک لکھنے سے الملگ لکھا جاتا ہے۔
  6. الف نظامی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    سیدہ شگفتہ الف عین MughalS hackerspk
  7. الف نظامی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    مبروک یا سید شاکر القادری! مبروک یا اشتیاق علی! مبروک یا نبیل! مبروک یا اہلیان محفل! سید شاکرالقادری کی نذر یہ شعر جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ ہم القلم تاج نستعلیق کی تیاری کے سلسلہ میں سید شاکر القادری صاحب کی شبانہ روز محنت کو سلام کرتے ہیں اور...
  8. الف نظامی

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    میری طرف سے بھی القلم تاج نستعلیق کےتخلیق کار سید شاکر القادری اور ان کے معاون اشتیاق علی کو بہت بہت مبارک!
  9. الف نظامی

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    نستعلیق طرز تحریر ہمارا ثقافتی ورثہ ہے اور لاہوری نستعلیق تو بر صغیر باک و ہند خصوصا وطن عزیز کے حوالے سے انتہائی اہم حیثیت کا حامل ہے ۔ کمپوٹر کے جدید دور میں جب خطاطی سے ہمارا تعلق ٹوٹتا جا رہا ہے اور اسلامی ثقافت کا یہ اہم ترین عنصر ختم ہوتا جا رہا ہے ایسے میں خطاط الملک استاد تاج الدین زرین...
  10. الف نظامی

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    دنیائے خطاطی کا خوبصورت ترین اور مشکل ترین خط نستعلیق (نسخ تعليق) خواجہ مير علی تبريزی ( 790 ہجری/ 1388 ع. – 850 ہجری/ 1446ع ) نے ایجاد کیا۔ سلطان علی مشھدی ( 841 ہجری/ 1437ع – 926 ہجری/ 1520 ع) کہتے ہیں: نسخ تعليق گر خفی و جلی است واضع الاصل خواجہ مير علی است وضع فرمود او، ز ذہن دقيق از...
  11. الف نظامی

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    در وصفِ خط نستعلیق در سلسلہ وصف خط ایں بس کہ ز کلکم ہر نقطہ سویدائے دل اہل سواد است (طالب اَملی) اس رسم الخط کی تعریف کے سلسلہ میں عرض ہے کہ میرے قلم سے اس کا جو بھی نقطہ نکلتا ہے ، اہل دل کے لیے لطف کا سامان فراہم کرتا ہے۔
  12. الف نظامی

    آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں--الطاف کا یا اسلام کا

    براہ کرم ملاحظہ کیجیے :- قائد العرفان
  13. الف نظامی

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    ٍبراہ کرم آفیشل ویب سائٹ کا لنک فراہم کیجیے۔
  14. الف نظامی

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    القلم تاج نستعلیق کل 9 نومبر کو ریلیز کیا جا رہا ہے! نستعلیق طرز تحریر ہمارا ثقافتی ورثہ ہے اور لاہوری نستعلیق تو بر صغیر باک و ہند خصوصا وطن عزیز کے حوالے سے انتہائی اہم حیثیت کا حامل ہے ۔ کمپوٹر کے جدید دور میں جب خطاطی سے ہمارا تعلق ٹوٹتا جا رہا ہے اور اسلامی ثقافت کا یہ اہم ترین عنصر ختم...
  15. الف نظامی

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    جب افکار قائد روشن اور واضح ہیں تو ہمیں ابہام کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ الا اللہ ہی ہے۔ چو می گویم مسلمانم بلرزم کہ دانم مشکلات لا الہ را
  16. الف نظامی

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    نایاب بھائی اسلام اعتدال ، توازن اور امن کا دین ہے اور قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ نے جو کہا وہ آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں۔ فیصلہ آپ خود کر لیجیے کہ قائد اعظم کیا چاہتے تھے۔ آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس منعقدہ 15 نومبر 1942 ء میں قائد اعظم نے وہ بصیرت افروز اور چشم کشا...
  17. الف نظامی

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    میں آپ کی بات سمجھ گیا۔ آپ مسلم قومیت کی بات کر رہے ہیں۔ میں نے قوم پرستی بمعنی پرستش مراد لیا تھا اور جب مسلم قوم پرستی کہا جائے تو متضاد بات بن جاتی ہے کہ مسلمان اور قوم کی پرستش۔ ان لوگوں کا معاملہ اللہ زیادہ بہتر جانتا ہے اور وہی حکم یا فیصلہ فرما سکتا ہے۔ ہمارے ذمہ بات پہنچانا ہے ، منوانا...
  18. الف نظامی

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    حسان خان آپ کا سوال ایک تضاد لیے ہوئے ہے ، مسلمان صرف اللہ کی پرستش کرتے ہیں ، “قوم پرستی“ کی اصطلاح پر غور فرمائیں۔ جہاں تک نظریے اور نظام و قانون کا تعلق ہے تو مسلمان کے لیے قرآن و سنت ہی نظریہ ، نظام اور قانون ہے۔
  19. الف نظامی

    سید الانبیاءﷺ اور قائدِاعظمؒ کا پاکستان

    براہ کرم ملاحظہ کیجیے فرمودات قائد براہ کرم ملاحظہ کیجیے:- پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ الا اللہ پروفیسر اصغر سودائی نے 1944 میں اپنی طالب علمی کے دور میں تحریک پاکستان کے دوران ایک نظم کہی تھی، "ترانۂ پاکستان" اور یہ بے مثال مصرع اسی نظم کا ہے۔ آپ سے ایک بار پوچھا گیا تھا کہ یہ مصرع کیسے آپ...
  20. الف نظامی

    فارسی شاعری فارسی ماہیے از سید شاکر القادری

    محمود احمد غزنوی ، عاطف بٹ حسان خان نایاب روحانی بابا سیدہ شگفتہ محمد وارث محمد بلال اعظم حسن نظامی تمام احباب کا بہت شکریہ۔
Top