ظہور احمد سولنگی ، کیا آپ نے متن سے سپیس کو zwnj سے تبدیل کرکے تقابل کیا ہے؟اصل میں میں نے یہ امیج اس لئے لگایا ہے کہ کسی نے بتایا تھا علوی نستعلیق کے ترسمیے تبدیل کیے گئے ہیں یا شاید یہ بھی ہوسکتا ہے کہ علوی نستعلیق کی پرانی رلیز میرے پاس ہو۔
ظہور احمد سولنگی ، کیا آپ نے متن سے سپیس کو zwnj سے تبدیل کرکے تقابل کیا ہے؟اصل میں میں نے یہ امیج اس لئے لگایا ہے کہ کسی نے بتایا تھا علوی نستعلیق کے ترسمیے تبدیل کیے گئے ہیں یا شاید یہ بھی ہوسکتا ہے کہ علوی نستعلیق کی پرانی رلیز میرے پاس ہو۔
جی یہ ممکن ہے لیکن اس میں ایک ترسیمہ ایسا بتانا ہوگا جس سے باقی تمام ترسیموں کا تقابل کیا جاسکے۔ مثلا "کبھی" سے باقی تمام ترسیموں "جبھی" ، "تبھی" ، "سبھی" کا تقابل کرنا۔۲۔ اگر ایک سے زیادہ ایک ہی نوعیت کے ترسیمے مثلا کبھی، جبھی، تبھی، سبھی وغیرہ کو لکھوایا جائے تو یہ اطلاقیہ آخری حرف یعنی چھوٹی یا کو عین ایک دوسرے کے اوپر پرنٹ کرے تاکہ آخری حرف کے حجم سے اندازہ کیا جا سکے۔
نبیلاور ایک بات مزید یہ کہ مقرر کردہ معیاری ترسیمہ (کبھی) کے ساتھ تقابل ہونے والے ترسیمہ کے سائز کا تناسب بھی معلوم ہونا چاہیئے
مثلا اگر کبھی کو سو فیصد درست مانا گیا ہے تو تقابل ہونے والے دوسرے ترسیمہ نسبتا کتنا چھوٹا یا بڑا ہے
ڈاٹ نیٹ میں یقیناً دو لگیچرز کے درمیان فاصلہ نکالنے کا پروگرام بنایا جا سکتا ہے۔ اور اس فاصلہ کو ایک فائل کی صورت میں ایکسپورٹ بھی کر وایا جا سکتا ہے۔ قابل پروگرامز متوجہ ہوں۔شاکر بھائی! نظامی بھائی نے تو یہ اطلاقیہ ذرا مختلف مقصد کے لیے بنایا تھا، لیکن میرے خیال سے آپ ان ترمیمات کے ذریعہ ’کرننگ‘ یا ’بیرنگ‘ سیٹ کرنے میں کچھ مدد حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔ اگر میں درست سمجھا ہوں تو یقیناً آپ کا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔
نظامی بھائی! ویسے تو شاکر بھائی نے تقریباً تمام ضروریات بیان کر دی ہیں۔ اگر ممکن ہو سکے تو چند ایک سہولیات اور شامل کرلیں:
متن کو ٹیکسٹ فائل کی صورت میں اطلاقیہ میں اپلوڈ کیا جا سکے۔
اور اس ٹیکسٹ فائل میں لگیچرز لسٹ آخری حرف کی سارٹنگ کی ترتیب پر رکھی گئی ہو۔ مثلاً: ’ی‘ پر ختم ہونے والے تمام لگیچرز کی لسٹ ہو۔
اطلاقیہ چلانے پر تمام لگیچرز ایک دوسرے کے اوپر یوں نظر آئیں کہ جو لگیچر لمبائی یا چوڑائی کے اعتبار سے سب سے بڑا ہو وہ منفرد رنگ میں نظر آئے۔
اطلاقیہ میں اسی طرح کی سہولت کے ساتھ دو الگ الگ باکس دیئے جائیں۔ تاکہ اس میں دو الگ الگ ٹیکسٹ فائلیں اپلوڈ کر کے دو گروپس کا موازنہ کیا جا سکے۔
مثلاً: اگر شاکر بھائی چاہتے ہیں کہ پہلے باکس میں ’ی‘ پر ختم ہونے والے تمام لگیچرز نظر آئیں۔ اور سامنے والے دوسرے باکس میں ’ک‘ سے شروع ہونے والے لگیچرز نظر آئیں۔
زبردست! ویسے اس مقصد کو ریلیز کے وقت ہی بیان کیا جائے گا۔ انشاءاللہ۔بہت عمدہ!
ویسے ترسیموں کے جائزے کے حوالے سے ایک اطلاقیہ ہمارے ریڈار پر بھی موجود ہے جو شاید آج کل میں مکمل ہو جائے، لیکن اس کا مقصد یکسر مختلف ہوگا۔
پچھلے چار دن بشمول ویک اینڈ ریسرچ میٹنگوں کی نذر ہو گئے۔۔۔ چوبیس گھنتوں میں دو دفعہ تین تین چار چار گھنٹوں کی شفٹوں مین میٹنگیں جاری تھیں اس لیے اس ویک اینڈ کام نہ ہو سکا۔ آج بھی میٹنگ ہے اور کل بھی۔ اس کے بعد ان شاء اللہ۔بس بھائی ریلیز میں زیادہ دیر نہ ہونے دیجیے گا، کیوں کہ اب ہم منتظر ہیں۔
بڑی میٹنگز کر رہے ہیں آج کل۔ اللہ مبارک کرے!پچھلے چار دن بشمول ویک اینڈ ریسرچ میٹنگوں کی نذر ہو گئے۔۔۔ چوبیس گھنتوں میں دو دفعہ تین تین چار چار گھنٹوں کی شفٹوں مین میٹنگیں جاری تھیں اس لیے اس ویک اینڈ کام نہ ہو سکا۔ آج بھی میٹنگ ہے اور کل بھی۔ اس کے بعد ان شاء اللہ۔
کل کی میٹنگ کینسل ہو گئی ہے اس لیے کل امکان ہے کہ کچھ کام ہو جائے گا ان شاء اللہ۔بڑی میٹنگز کر رہے ہیں آج کل۔ اللہ مبارک کرے!