نیرنگ خیال بھائی!
مانا کہ استادِ محترم جناب محمد یعقوب آسی اور جناب یوسف-2 اور محفل کے دیگر اساتذہ معتبر لکھاری ہیں اور ہم وہ ہیں جنھوں نے محفل میں آکر لکھنا شروع کیا، لیکن یہ بات بہت اہمیت کی حامل ہے کہ ان معتبر لکھنے والوں نے محفل کو اعتبار عطا کیا اور ہم اس قابل ہوئے کہ اپنا نام ان کے ساتھ...