نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    اجی حضت ! آپ ہمارے استاد ہیں اور کہیں بھی ہماری اصلاح فرماسکتے ہیں۔ اگر ایسا ہوسکتا کہ آپ راہ چلتے ہمیں ٹوک کر کہتے کہ ’’خلیل میاں! کیا واہیات قافیہ جوڑا ہے، فوراً اسے تبدیل کردو‘‘ تو ہم تو پھولے نہ سماتے۔ ہماری نظم و غزل کہیں بھی دیکھیے، بے دھڑک اس کے سقم نکال کر ہمیں جتلا دیجیے کہ ہمیں خوشی...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    :) بدتمیز شرارتی انسان! آپ تو لگتا ہے ہماری مدیریت کے بھی ہاتھ دھو کر پیچھے پڑے ہیں۔ پتہ بھی ہے، شمشاد بھائی اردو محفل کے منتظم ہیں۔:)
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    اف فوہ ! تو آپ بھی شامل تھے مبارک باد دینے والوں میں۔ پہل شاید فلک شیر بھائی نے کی ، پھر الشفاء بھائی، شمشاد بھائی، عینی شاہ بٹیا ، گویا تانتا ہی بندھ گیا۔ ارے ظالمو ہم نے بھی تو ابھی 19 مارچ کو اپنی شادی کی سلور جوبلی ہی منائی ہے، کیا ہما را حق نہیں بنتا شادی کی مبارک باد وصول کرنے کا؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    آداب عرض ہے مزمل بھائی۔ خوش رہیے ( ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کی شادی ابھی نہیں ہوئی ہوگی!)
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    شمشاد بھائی ۔ یہ تو اب ایک مِتھ بن چکا ہے کہ شادی جس نے نہ کی وہ بھی پچھتایا اور جس نے کرلی وہ بھی پچھتایا، تو پھر کرکے پچھتانا ہی بھلا۔:)
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    آداب عرض ہے نوشہ میاں
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تین ماہ بعد محفل میں واپسی مبارک ہو شگفتہ بہنا!

    تین ماہ بعد محفل میں واپسی مبارک ہو شگفتہ بہنا!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    جزاک اللہ پردیسی بھائی! پسندیدگی پرشکریہ قبول فرمائیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    ارے کہیں دھمکی تو نہیں دے رہیں بٹیا! واضح ہو کہ ہم اپنی بیٹیوں سے ”بھی“ بہت ڈرتے ہیں، درِ شہوار خلیل اور ایمان خلیل اس بات کی گواہ ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    How to write a Robert Langdon murder mystery

    well said Malaika bitya, this writer it seems, is himself a member of the FREEMASONS or a jew himself, otherwise why would he present a terrorist organisation like FREEMASON as a philanthropist, social worker organisation? So far as the Da Vinci Code is concerned, it really was a very...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نئے شادی شداؤں کے نام

    کسی منچلے نے ابن سعید بھائی کی شادی پر مبارک باد کے دھاگے کو بارِ دِگر کھول دیا اور وہ اِک نئے سِرے سے مبارک بادیں وصول کرنے لگے۔ ہم نے بھی دوسروں کی دیکھا دیکھی ( تاریخ دیکھے بغیر) ایک عدد نظمِ مبارک باد لکھ ماری۔ پھر پتہ چلا کہ وہ تو پرانے شادی شدہ ہیں ، لہٰذا اب یہ نظم ہر نئے شادی شدہ کی خدمت...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مٹر مذکر ہے یا مؤنث؟

    ہم نے سبزی کے بازار میں مٹر گشت کرتے ہوئے دیکھا کہ مٹر کی پھلی بِک رہی تھی۔ البتہ ایک جانب مٹر کےچھلے ہوئے دانے بھی رکھے تھے، جو پھلی کی بہ نسبت مہنگے تھے ۔ ہم نے مٹر کے دانے خریدے جو پھلی سے نکلے تھے اور اپنی نصف بہتر کو لاکر دئیے کہ نیک بخت جا انہیں قیمے اور آلو کے ساتھ پکادے۔ یوں مٹر جو...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    How to write a Robert Langdon murder mystery

    ٰیہ بھی تو پتہ چلے کہ بٹیا کوکونسی کتاب سب سے زیادہ مزیدار لگی۔ پھر۔یہ بھی کہ کتب زیادہ مزیدار تھی یافلم؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جنم دن مبارک ساجد بھائی!

    ساجد بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مشن جمعہ نماز

    محفل کے رندِ پارسا عسکری بھائی کو سلام۔ کیا تصاویر شیئر کی ہیں، لطف آگیا ۔ خوش رہیے، جیتے رہیے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    بہت شکریہ سید شہزاد ناصر بھائی! شکریئے کے بعد عرض ہے کہ باقی معزز محفلین کے بارے میں تو آپ نے سولہ آنے سچ لکھا، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ صرف ہمارے بارے میں جو کچھ لکھا اس میں ہمارے کرتوتوں سے زیادہ آپ کے حسن نظر کا کرشمہ نظر آیا۔اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ نیلم بٹیا

    جزاک اللہ نیلم بٹیا
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    نیٹ درست کام کرنے لگا

    نیٹ درست کام کرنے لگا
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    ںیٹ پچھلے دوہفتوں سے کام نہیں کررہا ہے۔ اب بلیک بیری کے ذریعے اردو لھ رے ہں۔

    ںیٹ پچھلے دوہفتوں سے کام نہیں کررہا ہے۔ اب بلیک بیری کے ذریعے اردو لھ رے ہں۔
Top