نوٹ: کل شام ہم گھر پہنچے تو ہماری چھوٹی بٹیا ایمان خلیل نے ہمیں اپنا امتحانی پرچہ ہمیں دکھایا۔ انہوں نے اپنے چوتھے گریڈ کے امتحان میں کمپوزیشن کے پرچے میں ایک تصویر دیکھ کر ایک پراگراف کمپوز کیا تھا جو ہم محفلین کی نظر کررہے ہیں ، اپنے اردو ترجمے کے ساتھ۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ ساتھ ہی ہم...