لیجیے یہ نکتہ ہم نے سوچ رکھا تھا لیکن عین لکھتے وقت بھول گئے۔ جی ہاں ایک مرتبہ لڑکپن میں ہمیں شوق چرایا تو ہم نے اس پر سٹی ریلوے اسٹیشن سے سفر شروع کیا اور تمام شہر کا چکر لگا کر سٹی ریلوے اسٹیشن پر اتر گئے تھے۔ اب پھر سے کراچی سرکلر ریلوے کے اجراء کی باتیں ہورہی ہیں ۔ اللہ کرے کہ ایساہوجائے۔...