بہت شکریہ جناب ڈاؤن لوڈ کرلی ہے۔
ہم دلی پر کچھ لکھا چاہتے ہیں اس لیے اپنی ذاتی لائیبریری میں مندرجہ ذیل کتابیں جمع کرچکے ہیں۔
دلی جو ایک شہر تھا از ملا واحدی
دلی کی بپتا از شاہد احمد دہلوی
سرگزشتِ دہلی از خواجہ محمد شجاع
مضامین فرحت از مرزا فرحتاللہ بیگ
ٹوائیلائیٹ ان ڈیلہی از پروفیسر احمد علی...