اے اسپیشل فیچر آف دِس تھریڈ از اٹس رومن انگلش اسٹائل۔ ان دِس تھریڈ وی وِل بی مینشننگ آل نیو ایڈیشنز اِ ن اور پرسنل لائبریری۔
یسٹرڈے وی باٹ تھری بکسَ
۱۔ واٹ کیٹی ڈِڈ
۲۔ جے کے رولنگ: بینڈ، چیلنجڈ اینڈ سینسرڈ
۳۔ پلوٹونیم: اے ہسٹری آف دی ورلڈز موسٹ ڈیجرس ایلینمٹ:
وی بیلیو ۔ دیٹ دِس رومن انگلش...
مقطع میں محمد اظہر نذیر بھائی نے بحر بدل دی ہے۔
اگر یوں ہو تو وہی بحر ہوسکتی ہے؟؟؟
اظہر میں سوہنی کو منجدھار میں چھوڑ آیا
آخر میں کچا ہوں، بے کار گھڑا ہوں میں
واہ بھئی واہ۔ صبح سویرے اتنی خوبصورت داستانِ عشق پڑھ کر مزہ آگیا۔ مشقِ سحن اور عشق کی مشقت، دونوں جاری رکھیے۔ بقول نیرنگ خیال بھائی، نو +موز و نومولود عشاقان کے لیے اکیڈمی ثابت ہوں گے۔ بھئی واہ۔
واہ نیرنگ خیال بھائی۔کیا خیال آفرینی ہے۔آپ تو محفل کے داستان گو ہیں۔ ہم آپ کو مشورہ دیں گے کہ انتظار حسین کے افسانے پڑھیں اور ان کی داستانوں سے اپنی داستانوں میں مزید رنگ بھریں۔ بہت خوبصورت انداز ہے آپ کا۔
عمر اعظم بھائی ہماری طرف سے بھی عید مبارک قبول کریں۔ ہائیں ! کیا؟ عید کی مبارک باد نہیں دینی بلکہ ایک ہزار پیغامات کی مبارک باد دینی ہے۔ وہی ، وہی۔ بھلکڑ بھائی نے ہمیں بھی گڑبڑادیا۔ بہرحال جناب بہت بہت مبارک
بھائی محفل پر یہ کیا ہورہا ہے۔ پہلے ایک فرضی سالگرہ کی مبارک باد، پھر ایک چار سال پیشتر کی ہوئی شادی کی مبارک باد اور اب پانچ سال پہلے کے ایک حادثے کی یاد دلانا، ایں چہ معنی دارد؟؟؟؟:D
منیر انور بھائی ! یہ کسر نفسی ہی عظیم لوگوں کا خاصہ ہے، اور ان کی پہچان ہے ۔ یہ ایک لٹمس ٹسٹ ہے۔ آپ ہماری اس بات سے اتفاق کریں گے کہ فخر و غرور کبھی عظیم لوگوں کی پہچان نہیں رہا ۔
بہت خوبصورت غزل ہے شاہد شاہنواز بھائی ۔ خاص طور پر یہ شعر تو لاجواب ہے۔
البتہ مندرجہ ذیل شعر کی تقطیع ہماری سجھ میں نہیں آرہی۔ اساتذہ آئیں تو سمجھائیں۔