جنگل بُک
باب اول: موگلی کے بھائی
از محمدخلیل الرحمٰن
کہانی اِک مزے کی آج ہم تُم کو سناتے ہیں
جسے پڑھ کر سبھی بچّے خوشی سے جھوم جاتے ہیں
یہ ناوِل ہے جسے رڈ یارڈ کپلنگ جی نے لکھّا ہے
اسے منظوم کرنے کا خیال اب جی میں آیا ہے
کہیں جنگل میں ننھے بھیڑیوں کو ماں سُلاتی تھی
تھپکتی تھی اُنھیں اور پیار...
ہم اُن جملہ محفلین سے گزارش کرتے ہیں جو اس بے مقصد بحث میں حصہ لے رہے ہیں کہ وہ تحمل اور برد باری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بحث میں اسلامی تاریخ کو موضوعِ بحث نہ بنائیں ورنہ ہم سب چاند پر کیچڑ اُچھالنے سے تو رہے، یہیں اتنا کیچڑ پھیلے گا کہ ہماری صورتیں تک پہچاننا مشکل ہوجائیں گی۔
یزید اول حضرت...
بہنا! ہم بھی استادِ محترم جناب الف عین اور جناب مزمل شیخ بسمل کی آراء سے متفق ہیں کہ آپ نے آئنہ خانائے دِل باندھا ہے جو شاید درست نہیں۔ اس کی جگہ ہماری صلاح تو ’’پڑی ہوں آئنہ خانہ میں غم کے‘‘ (جو آپ نے سجسٹ کیا ) یا ’’ پڑی ہوں آئنہ خانہ میں دِل کے‘‘ ہوگی۔
بہت شکریہ راشد اشرف بھائی کہ آپ کی اس سعی کے نتیجے میں ہمیں وقت کی چند اہم تحریریں پڑھنے کو مل رہی ہیں۔ تلمیذ بھائی آپ کی ماہرانہ رائے بھی اس سلسلے میں بہت قیمتی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا