نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ان پیج سے کاپی کرنا

    جزاک اللہ برادرم ابن سعید ۔ خزینہ ۔۔۔ میں کوشش کرکے دیکھتا ہوں۔
  2. یوسف-2

    تعارف بندہ مومن

    ہر خاص و عام (آم نہیں) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ “بندہ مومن“ اب “یوسف ثانی“ کے نام سے محفل میں موجود ہیں ع ہم روح سفر ہیں، ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ
  3. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    شعروں کے معاملہ میں رشید احمد صدیقی اور میرا مسئلہ عملا“ ایک جیسا ہے۔ مجھے بھی بالعموم وہی “پریشانی“ ہوتی ہے، جو انہیں لاحق تھی۔ رشی احمد صدیقی فرماتے ہیں: اول تو مجھے کوئی شعر یاد نہیں رہتا۔ اور جو یاد رہ جاتا ہے، پھر وہ شعر نہیں رہتا
  4. یوسف-2

    ان پیج سے کاپی کرنا

    کیا یہ ممکن ہے کہ ہم ان پیج مین کمپوز شدہ مواد کو یہان کاپی پیسٹ کر سکیں۔ میں نے متفرقات سیکشن مین ایسی ایک کوشش کی تھی جو ناکام ہو گئی۔ کیا کوئی مجھے اس کا حل بتلا سکتا ہے۔ یہ مت بتلائیے گا کہ دوبارہ کمپوز کر لیں
  5. یوسف-2

    ایک تجرباتی دھاگہ

    تجربہ ناکام ہوگیا :mad: کیا کوئی بتلا سکتا ہے کہ ان پیج میں کمپوز شدہ مواد کو کس طرح یہاں کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ میں نے یہی کرنے کی کوشش کی تھی
  6. یوسف-2

    ایک تجرباتی دھاگہ

    ’¢Ž¹ ¤½’¤  œ¥ 𕁣ž  ‚¤ œŽ¤Ÿ ö  ¥ ’¢Ž¹ ¤’¤  œ¥ Ÿ„˜‹‹ 𕁣ž ‚¤  œ£¥ ¦¤¡é  ¤½’ ›ž‚ ž›Ž³  ¤˜ ¤ ’¢Ž¹ ¤’¤  ›Ž³  œ ‹ž ¦¥ó „Ÿ ƒ ¥ ŸŽ ¥ ¢ž¢¡ â ‡¢...
  7. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    جزاک اللہ برادر (شعرون کے انتخاب نے ۔۔۔۔۔ آخر کو رسوا کر ہی دیا نا! )
  8. یوسف-2

    "ہم" کی ادبی حیثیت

    بجا فرمایا ۔ دونوں طرح کا استعمال درست ہے۔ ادبی تحریر میں واحد متکلم کے لئے “ہم“ کا استعمال مخصوص سیاق و سباق اور پس منظر کے حوالے سے کیا جاسکتا ہے۔
  9. یوسف-2

    تصو یر سیکشن کے ماڈریٹر کے نام

    اتا پتہ بتانے کا شکریہ ۔ - - کیا یہ ممکن ہے کہ اسے “قرآن و سنت“ والے سیکشن میں منتقل کردیا جائے۔ اور عنوان مین سے “ڈاٹ کام“ کو حذف کردیا جائے۔ یہ بنیادی طور پر “قرآن و حدیث“ سے متعلق ایک منفرد کتاب کا تعارف ہے۔ پیشگی شکریہ اور جزاک اللہ
  10. یوسف-2

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    مختلف عمروں کی لڑکیوں سے باری باری شادی کرکے خود تجربہ کیا جائے کہ کس عمر کی لڑکی سے شادی کرنا بہترین ہے۔ پھر بہترین عمر والی لڑکی سے بھی شادی کرلی جائے :)
  11. یوسف-2

    مرد حضرات سے سوال ۔

    وہ مرد ہی کیا جو خواتین کے رسالے نہ پڑھے۔ میاں! خواتین کو براہ راست “پڑھنے“ سے قبل خواتین کے رسالے پڑھنا “حفظ ما تقدم“ کہلاتا ہے۔ کیا سمجھے ؟
  12. یوسف-2

    بے پرکی اور بے پردگی۔۔

    ماشا ءاللہ ۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ س-1: بیوی اور ٹی وی میں کیا فرق ہے ؟ جواب اپنی نہین بلکہ بیوی اور ٹی وی کی زبانی بتلائیں؟ س-2: شوہر اور شوفر میں تلفظ کے علاوہ اور کیا فرق ہے؟ س-3: ساس اور آس میں (ہم قافیہ ہونے کے علاوہ) مزید کیا قدر مشترک ہے؟ س-4: سالی کو آدھی گھر والی کہتے...
  13. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
  14. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہوکر اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہوکر
  15. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    رنج کی جب گفگو ہونے لگی آپ سے تم، تم سے تو ہونے لگی
  16. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    رفہ رفتہ وہ مری ہستی کا ساماں ہوگئے آپ سے پھر تم ہوئے، پھر تو کا عنواں ہو گئے
  17. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    خلاف شرع شیخ کبھی تھوکتا بھی نہیں مگر اندھیرے اجالے وہ چوکتا بھی نہیں
  18. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    شیخ اور شیطان دونوں ایک ہیں شیخ سے شیطان قدرے نیک ہیں :)
  19. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    بڑھائ شیخ نے داڑھی، اگرچہ سن کی سی مگر وہ بات کہاں، مولوی مدن کی سی
  20. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہین صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہیں
Top