نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لئے قطرے جو تھے مرے، عرق انفعال کے
  2. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
  3. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں
  4. یوسف-2

    اکبر الہ آبادی لطیفہ - اکبر الہ آبادی

    استاد قمر جلالوی سے منسوب ایک شعر کچھ یوں ہے: بے وجہ خم نہیں میری کمر میں اے قمر جھک کے ڈھونڈتا ہوں، جوانی کدھر گئی
  5. یوسف-2

    تصو یر سیکشن کے ماڈریٹر کے نام

    تصویر سیکشن میں اپنی پسند کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جو مجھے نہ تو اس سیکشن میں نظر آرہی اور نہ کہیں اور ۔ کیا اسے فورم کی محفل سے حرف غلط کی طرح مٹا دیا گیا ہے ؟؟؟ اگر یہ تصویر (پیغام قرآن و حدیث ٹائٹل پیج ) آپ کے سیکشن کے “معیار“ کے مطابق نہیں تھی تو اسے کسی اور سیکشن میں منتقل کر دیتے۔...
  6. یوسف-2

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    کہاں تک سنوگے، کہاں تک سنائوں ع بہتر یہی ہے کہ آپ اگر کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو پوچھ لیں
  7. یوسف-2

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    جزاک اللہ ۔۔۔ ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہی رہتے ہیں۔ اس قسم کی “ ٹائپنگ کی غلطیاں“ سب سے ہو جاتی ہیں۔ نشاندہی کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ دوسرے نو آموز بھی اسے کاپی نہ کرنے لگیں۔ بہت بہت شکریہ
  8. یوسف-2

    ہمدردی

    شمشاد صاحب! جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ع آپ سے یہ امید نہ تھی کہ آپ بھی معذرت قبول نہیں کریں گے :)
  9. یوسف-2

    ایک تازہ غزل '' خسُ خاشاک جہاں پر تھے وہیں پھول گیا مدتوں یاد رہا،'' اصلاح کی درخواست

    محترم الف عین سے اتفاق کرتا ہوں۔۔۔ اگر شاعر کو اپنا کلام سمجھا نا بھی پڑے تو پھر وہ کلام ہی کیا ؟ شعر وہی جو سنتے ہی دل میں اتر جائیں۔ غزل قافیہ پیمائی کا نام نہیں۔ البتہ نظم میں اس قسم کی گنجائش نکل سکتی ہے ۔
  10. یوسف-2

    ہمدردی

    سرکار کے کسی دفتر میں تنہا افسر تھا کوئی اداس بیٹھا کہتا تھا کہ آڈیٹنگ سر پہ آئی کھانے پینے میں سال گذارا پہنچوں میں کس طرح آڈیٹر تک ہر فائل کا ہوچکا کباڑہ سن کر افسر کی آہ و زاری کلرک کوئی پاس ہی سے بولا حاضر ہوں مدد کو میں تمہاری کلرک ہوں گرچہ گریڈ آٹھ کا اللہ نے دی ہے مجھ...
  11. یوسف-2

    پیغام قرآن و حدیث

    کاپی رائٹ: سب سے اہم بات یہ کہ ان کتب کی کوئی کاپی رائٹ نہیں ہے۔ اسے تجارتی بنیادوں پر فروخت بھی نہیں کیا جاتا۔ مخیر حضرات اسے طبع کراکر ایسال ثواب اور صدقہ جاریہ کی غرض سے تقسیم کرتے ہیں۔ چنانچہ کوئی بھی فرد یا ادارہ اسے از خود شائع و تقسیم کرسکتا ہے۔ ٹائٹل اور ان پیج کمپوزنگ ادارہ سے مفت طلب...
  12. یوسف-2

    پیغام قرآن و حدیث

    www.paighamequran.com www.paighamehadees.com http://sheltergroup.com.pk/socialresponsibility.php پہلی لنک پیغام قرآن کی ہے۔ دوسری لنک پیغام حدیث کی اور تیسر لنک میں احقر کی دیگر کتب کا ٹائٹل موجود ہے۔ ان شاء اللہ عنقریب دیگر کتب بھی آن لائن موجود ہوں گی۔
  13. یوسف-2

    پیغام قرآن و حدیث

    پیغام قرآن و حدیث نامی اس کتاب میں دو کتابیں ہیں: 1) پیغام قرآن 2) پیغام حدیث پیغام قرآن: قرآن کی الحمد سے والناس تک جملہ بالترتیب آیات کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی کتاب ہے۔ ہر پارہ 50 تا 60 پیراگراف پر مشتمل ہے۔ ہر پیراگراف موضوعاتی عنوان سے مزین ہے۔ پوری کتاب مین جن جن آیات میں امر و نہی...
  14. یوسف-2

    پیغام قرآن و حدیث

  15. یوسف-2

    اردو کی آخری کتاب

    بہت چھوٹی سی کتاب ہے۔ آخری ایڈیشن بھی غالبا“ بہت عرصہ پہلے آیا تھا۔ سو روپے سے زائد کی نہیں ہوگی۔ پرانی کتابوں کے اسٹال پر تو یہ 50 تک بھی مل سکتی ہے۔
  16. یوسف-2

    اردو کی آخری کتاب

    بعد از موت یا کتاب کی اشاعت کے 50 سال بعد؟ ویسے 50 سال کی مدت تو میں نے بھی کہیں پڑھی ہے مگر بعد از موت والی بات مجھے کنفرم نہیں۔
  17. یوسف-2

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    وعلیکم السلام نبیل صاحب! بندہ مومن نامی آئی ڈی بھی اتنی ہی نئی ہے، جتنی کہ یہ والی۔۔۔لہٰذا دونوں کو ضم کرنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں۔ میری اصل مشکل یہ ہے کہ میں بہت سے سیکشن میں داخل ہی نہیں ہوسکتا؛ جب تک اچھے خاصے اسکور نہیں بنا لیتا۔۔۔اب اسکور تو اسی وقت بنیں گے جب مجھے کچھ کہنے کا “مو قع“ دیا...
  18. یوسف-2

    کچھ باتيں شعر و شاعري کي

    وہ شعر جو اکثر آپ کے لبوں پر رہتا ہے؟ لب پہ آتی ہے دعا، بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری وہ شعر نظم يا غزل جو آپکے پسنديدہ شاعر سے تعارف کي بنياد بنا؟ حادثہ سے بڑا سانحہ یہ ہوا لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر (عنایت علی خان) کسي نے آپ کو ديکھ کر بے ساختہ کوئي شعر پڑھا...
  19. یوسف-2

    سٹوڈیو ڈھائی، ادب کے موضوع پر

    ماشا ء اللہ بہت خوب۔ مجھے (بھی) یاد ہے سب ذرا ذرا ۔۔۔۔ قند مکرر نے بہت مزا دیا۔
Top