ماشا ء اللہ کیا خوب جوابات ہیں۔۔۔۔ اگر اجازت ہو تو ہم بھی کچھ پوچھ لین
س-1: آپ جاگنے کے بعد سوتے ہیں یا سونے کے بعد جاگتے ہیں
س-2: سونا آپ کو اتنا پسند ہے تو اگر آپ کو سونے کی کان میں کچھ دیر کے لئے تنہا چھوڑ دیا جائے تو وہاں بھی آپ سو کر سونا کھونا پسند کریں گے یا جاگ کر سونا ہتھیانا ؟...