نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    سچ کی صلیب کاش کہ میں بھی جھوٹا ہوتا یا پھر تم ہی سچے ہوتے ہم تم میں یہ فرق نہ ہوتا جھوٹ کی ارضی جنت نہ ہوتی سچ کی صلیب پہ دنیا نہ چڑھتی کاش کہ میں بھی جھوتا ہوتا ================ اس جنت سے گو صلیب بھلی ہے مجھ کو کب یہ تاب ملی ہے پھر میں کیسے منۃ کو کھولوں میں جو بولوں، کیسے...
  2. یوسف-2

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    ان شاء اللہ ضرور ۔۔۔ مگر آپ صر ف “استفادہ“ ہی کیجئے گا۔ “استفادہ حاصل“ نہیں کہ اساتذہ کے نزدیک ایسا کہنا غیر فصیح ہے ۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی کہے: “آب زم زم کا پانی“ یا “سنگ مر مر کا پتھر“ ۔۔۔ امید ہے کہ آپ نے اس “تصحیح“ کا برا نہیں مانا ہوگا۔ ہا ہا ہا
  3. یوسف-2

    مفت سافٹ و یئر برائے مضامین

    کوئی مجھے ایسے مفت سافت ویئر کا پتہ بتا سکتا ہے ، جس میں، میں اپنے مضامین ان پیج سے اپ لوڈ کرسکوں۔ میرے پاس (پیغام قرآن ڈاٹ کام میں) فاضل نیٹ اسپیس موجود ہے۔ جہاں میں اپنے نام کی یو آر ایل (یوسف ثانی ڈاٹ کام) پر مبنی ویب سائٹ لوڈ کرکے اپنے مضامین وقتا“ فوقتا“ اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔
  4. یوسف-2

    ابتدا ئے عشق ہے رو تا ہے کیا

    جواب کا شکریہ بھائی۔۔۔ لیکن فی الحال تو میں پوسٹ کرنے کے لئے ہی “ نا اہل“ ہوں
  5. یوسف-2

    تعارف میرزا یوسف ہے غالب، یوسف ثانی مجھے!

    نوازش جناب۔۔۔ اجی ہم تو کود ایک طالب علم ہیں اور یہاں بھی سیکھنے کے لئے ہی آئے ہیں۔ پھر بھی بہت بہت شکریہ
  6. یوسف-2

    ابتدا ئے عشق ہے رو تا ہے کیا

    لیکن میرا مسئلہ تو حل نہیں ہوا۔ اگر میں اپنی دلچسپی والے شعبہ جات میں اظہار خیال نہیں کرسکتا تو پھر میرا یہاں کیا کام ؟ صرف اسکور بڑھانے کے لئے پوسٹ کرنا، گپ شپ کرنا تو میرا مقصد نہیں۔ یہ تو وقت کا سرا سر ضیاع ہے ۔ امید ہے کہ منتظمین اس طرف بھی توجہ دیں گے۔
  7. یوسف-2

    غیر ضروری انگریزی اصطلاحات کا استعمال

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتۃ برادر! جزاک اللہ اور بہت بہت شکریہ۔ ان شا ء اللہ
  8. یوسف-2

    غیر ضروری انگریزی اصطلاحات کا استعمال

    جی ہاں مجھے احساس ہے کہ آن لائن فورم پر اصطلاحات بڑی محنت سے تبدیل کیا جاتا ہے اور ایسا بار بار کرنا بھی عملا“ ممکن نہیں ہوتا۔ ان شاء اللہ وقت ملتا رہا تو میں اسی پوسٹ میں اضافہ کرتا رہوں گا۔ جب ایک مرتبہ یہ ترجمہ کا کام مکمل ہوجائے تب ایک ساتھ ہی ہمت کرکے یہ کام کر بیٹئے گا۔ جی ہان! بالکل اجنبی...
  9. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    کاش مین گونگا بہرا ہوتا × × × × × × × × ×
  10. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    نہ سچ کی صلیب پہ مرنا ہوتا
  11. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    نہ جھوٹ کی جنت میں جینا ہوتا
  12. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    گونگا ہوتا، بہرا ہوتا
  13. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    یا رب! یا پھر ایسا ہوتا
  14. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    کانوں کو جو بند کروں میں کاش کہ میں بھی جھوتا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    ہمہ تن گوش کیں کر رہوں میں
  16. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    کانوں کو جو بند کروں میں
  17. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    ہمہ تن گوش کیوں کر رہوں میں؟
  18. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    میں جو بولوں، کیسے بولوں
  19. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    پھر میں کیسے منہ کو کھولوں
Top