مفت سافٹ و یئر برائے مضامین

یوسف-2

محفلین
کوئی مجھے ایسے مفت سافت ویئر کا پتہ بتا سکتا ہے ، جس میں، میں اپنے مضامین ان پیج سے اپ لوڈ کرسکوں۔ میرے پاس (پیغام قرآن ڈاٹ کام میں) فاضل نیٹ اسپیس موجود ہے۔ جہاں میں اپنے نام کی یو آر ایل (یوسف ثانی ڈاٹ کام) پر مبنی ویب سائٹ لوڈ کرکے اپنے مضامین وقتا“ فوقتا“ اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔
 

راجہ صاحب

محفلین
میرے خیال میں شاید آپ فائل کو اپنی ہوسٹنگ پر اپلوڈ کرنے کے لئے کسی سوفٹ وئیر کی تلاش میں ہیں
اگر میں ٹھیک سمجھا ہوں تو اس کے لئے آپ فائل زیلا استعمال کر سکتے ہیں جو کہ بالکل مفت میں دستیاب ہے
 
Top