نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    پیغام قرآن ، پیغام حدیث ، پیغام قرآن و حدیث

    پیغام قرآن و حدیث۔ ایک تعارف پیغامِ قرآن: پیغامِ قرآن کے اصل متن اور ایک عام بامحاورہ ترجمہ قرآن میں کوئی بنیادی فرق نہیں ہے۔ پیغامِ قرآن میں آیات کے تراجم کی ترتیب کو تبدیل کیے بغیر ہر پارے کی جملہ آیات کو مختلف پیراگراف میں تقسیم کرکے ذیلی عنوانات قائم کیے گئے ہیں اور پارہ کے آغاز میں ایسے...
  2. یوسف-2

    قواعد اردو از ابن صفی

    ما شا ء اللہ بہت خوب انتخاب ہے
  3. یوسف-2

    تعارف تعارف: ڈاکٹر معظم

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب ! “مجبوراََ “ خوش آمدید کہ رہا ہوں۔ اب ایک مستقل مریض کسی ڈاکٹر کو خوش آمدید کہنے کے سوا کہہ بھی کیا سکتا ہے۔ ہا ہا ہا۔ ڈاکٹر صاحب بندہ حقیر پر تقصیر بلند فشار خون اور ذیابطیس کا مریض ہے۔ اگر بات کرتے کرتے مشتعل ہوجائوں تو سمجھ لیجئے گا کہ خون کا فشار بلند ہو گیا ہے اور...
  4. یوسف-2

    تعارف السلام علیکم

    میں نے کچھ ہی دن پہلے محفل کو جوائن کیا ہے۔۔۔ (×) ماشا ء اللہ خوش آمدید پڑھائی ختم کر چکی ہوں (×) پڑھائ بھلا کبھی ختم ہوئی ہے۔ یہاں بھی آپ کو ہر روز کچھ نہ کچھ پڑھنا ہی پڑے گا۔ اور اب جاب کر رہی ہوں ۔۔ (×) شکر ہے جاپ نہیں کر رہی ہیں۔ ورنہ لوگ ڈر کر بھاگ جاتے ایجوکیشن ویلفئیر...
  5. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    جزاک اللہ برائے رہنمائی و ہدایات لیکن میرا پیغام قرآن و حدیث والا دھاگہ غلط جگہ پر ہے۔ کاش اسے کوئی اسلامی تعلیمات والے سیکشن میں منتقل کردے۔
  6. یوسف-2

    ابن مریم ہوا کرے کوئی ؛ مرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    اوکے ڈیئر جزاک اللہ ۔ ۔ ۔ ویسے "سیاست" کا لفظ میں نے آپ ہی کے استعمال کردہ شعر سے "چرایا" تھا :)
  7. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    ہو سکتا ہے کہ محفل کے سیٹ اپ سے مکمل آشنائی نہ ہونے کے سبب مجھے دقت پیش آرہی ہوں۔ پھر خالصتا" اردو فورم کا میرا یہ پہلا تجربہ ہے حالانکہ اردو کمپوزنگ میرے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ خیر آپ لوگون کا اسی تعاون حاصل رہا تو شاید میں بھی " چل" ہی جائوں ہا ہا ہا
  8. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    1۔ قرآن و سنت سیکشن میں۔۔۔ ایک تو میں اپنی کتاب "پیغام قرآن و حدیث" کے بارے میں کچھ لکھنا چاہ رہا تھا۔ ویسے میں نے اس موضوع پر کچھ تصویریں۔ تصویر سیکشن میں پوسٹ کی تھیں ۔ اس پوسٹ کو نہ جانے کس سیکشن میں ٹرانسفر کیا گیا کہ وہان تک میری رسائی ہی نہیں ہو رہی۔ قرآن و سنت سیکشن میں جواب دینے کا آپشن...
  9. یوسف-2

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    یہ ایک مناسب تجزیہ ہے۔ ہمیں اپنی خامیوں سے انکار نہیں۔ ہماری ترجیح بھی یہی ہونی چاہئیے کہ اپنی اصلاح کریں۔ لیکن اس کے لئے یہ ضروری نہیں کہ ہم مغرب سے اپنا موازنہ کرکے انہیں برتر اور اپنے آپ کو کم تر کریں۔ یہ یہود و ہنود کی سازش ہے کہ وہ ہمارے منہ سے یہ کہلوا رہے ہیں کہ ہم مسلمان برے اور مغربی...
  10. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    سر جی آپ تو منتظم اعلیٰ ہیں۔۔۔ شعروں سے آگے بھی کچھ کہیں :):):)
  11. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    جان بوجھ کر ہی سمجھ لیں :) غالبا" آپ ہمارے ممدوح رشید احمد صدیقی کا "قول فیصل" نہیں پڑھا کہ۔۔۔ اول تو مجھے کوئی شعر یاد نہیں رہتا۔۔۔ اور جو یاد رہ جاتا ہے، پھر وہ شعر نہیں رہتا ۔ ۔ ۔ جبھی تو یہ اشعار (نما) طنز و مزاح کے سیکشن میں ہیں :mad: قصہ کچھ یوں ہے کہ کسی نے کہا کہ 100 اسکور کرلو تو مختلف...
  12. یوسف-2

    ابن مریم ہوا کرے کوئی ؛ مرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    بجا فرمایا برادر! اب "اہل سیاست" کیا توقع رکھی جائے۔ ۔ ۔ لگتا ہے ہم کسی بند گلی میں آ گئے ہیں
  13. یوسف-2

    ابن مریم ہوا کرے کوئی ؛ مرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    واہ بہت خوب ساجد برادر! کیا کہنے۔۔۔۔۔۔ آپ کے جواب نے تو میرا مسئلہ اس طرح "حل" کردیا جیسے پانی میں نمک ۔ ۔ ۔
  14. یوسف-2

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    مغرب اور ہم ہمارا اور مغرب کا کیا موازنہ؟ وہ کافر ہم مسلمان۔ وہ ایک ماں اور سینکڑوں باپ کی ناجائز اولاد۔۔۔ ہم 99 فیصد ایک جائز ماں باپ کی اولاد۔ وہ مادر پدر آزاد۔ ہم اپنے فیملی سسٹم میں بندھے ہوئے۔ وہ بڑے چور جو ملکوں کی دولت چراتے ہین۔ اپنے اپنے ملکوں کے غداروں کو اپنے ہاں پناہ دیتے ہیں۔۔۔...
  15. یوسف-2

    تاسف قرآن پاک کی تلاوت اور صبر

    خرم برادر! اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی اہلیہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ آپ یہ سوچ کر بھی صبر کریں کی آپ کی ایک اولاد جنت میں پہنچ گئی، جو اللہ کے حضور اپنے والدین کو بھی جنت میں داخل کرنے کی دعا کرے گی ان شا ءاللہ تعالیٰ
  16. یوسف-2

    ابن مریم ہوا کرے کوئی ؛ مرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    بڑی مشکل سے ہوتا ہے “محفل“ میں “100 اسکور“ پیدا ع اور جب ہم نے یہ سنگ میل عبور کرلیا تو اب بھی مختلف سیکشن کے دروازے ہم پر نہیں کھلے۔ ہمیں بتلایا تو یہی گیا تھا کہ 100 اسکور کے بعد یہ مسائل نہیں رہیں گے۔ ہے کو ئی ان مریم نما منتظم جو ہمارے اس دکھ کی دوا کرے ؟
  17. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    بے رخی بے سبب نہیں غالب کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
  18. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    وہ ہوئے ہم سے ہم کلام اللہ اللہ کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ
  19. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    ابن مریم ہوا کرے کوئی مرے دکھ کی دوا کرے کوئی (اس محفل میں کوئی اب مریم نہیں؟)
  20. یوسف-2

    ان پیج سے کاپی کرنا

    جزاک اللہ سویدا
Top