ماشا ء اللہ ۔ ۔ ۔ گویا کوئی تو ہے ، جو میری وحشتوں کا ساتھی ہے ۔ ہا ہا ہا ۔ اصل میں یہ ایک کافی پرانا مضمون ہے جو روزنامہ جنگ کراچی میں شائع شدہ ہے ۔ " نئے قارئین (بلکہ قاریات) کی تلاش" میں اسے یہاں پیش کیا گیا ہے۔ :)
۴۶۔ بعد از طلاق لین دین میں احسان کرنا
طلاق دو بار ہے ۔ پھر یا تو سیدھی طرح عورت کو روک لیا جائے یا بھلے طریقے سے اس کو رخصت کر دیا جائے ۔ اور رخصت کرتے ہوئے ایسا کرنا تمہارے لیے جائز نہیں ہے کہ جو کچھ تم اُنہیں دے چکے ہو، اُس میں سے کچھ واپس لے لو۔ البتہ یہ صورت مستثنیٰ ہے کہ...
۲۰۔ روزہ واعتکاف میں حدود اللہ
تمہارے لیے روزوں کے زمانے میں راتوں کو اپنی بیویوں کے پاس جانا حلال کر دیا گیا ہے ۔ وہ تمہارے لیے لباس ہیں اور تم ان کے لیے ۔ اللہ کو معلوم ہو گیا کہ تم لوگ چپکے چپکے اپنے آپ سے خیانت کر رہے تھے، مگر اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا اور تم سے...
پیغامِ قرآن: پارہ ۔ 2 کے مضامین
۱۔ قبلہ کی تبدیلی کا حکم
نادان لوگ ضرور کہیں گے : انہیں کیا ہوا کہ پہلے یہ جس قبلے کی طرف رُخ کر کے نماز پڑھتے تھے، اس سے یکایک پِھر گئے ؟ اے نبیﷺ، ان سے کہو: ’’مشرق اور مغرب سب اللہ کے ہیں ۔ اللہ جسے چاہتا ہے، سیدھی راہ دکھا دیتا ہے ‘‘۔ اور اسی طرح...
آداب عرض ہے ۔
دراصل میرے ساتھ ایک بائی ڈیفالٹ مسئلہ ہے
اول تو مجھے کوئی شعر یاد نہیں رہتا
اور اگر کوئی شعر یاد رہ جائے
تو پھر وہ شعر نہیں رہتا :noxxx:
(رشید احمد صدیقی)
بالآخر میں ان پیج متن کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنے پر کامیاب تو ہوگیا ہوں، لیکن ایک دقت پیش آرہی ہے۔
تبدیل شدہ متن میں انگریزی میں ہزاروں کمانڈز بھی آجاتے ہیں ، متن کے اوپر، متن کے نیچے اور ہر سطر کے بعد۔ ینہیں مینولی حذف کرنے میں دقت بھی ہوتی ہے اور وقت بھی صرف ہوتا ہے۔ کیا اس کا بھی کوئی حل ہے؟؟
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے، جس میں قرآن نازل ہوا۔ بالترتیب قرآنی آیات کی موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی کتاب پیغام قرآن سے ان شاء اللہ تعالیٰ روزانہ ایک پارہ کے مضامین یہاں پوسٹ کئے جائیں گے۔ تاکہ ہم سب رمضان المبارک کے دوران مکمل قرآن کے...
۳۶۔ بڑا ظالم شخص کون ہو گا؟
اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو گا جواللہ کے معبدوں میں اس کے نام کی یاد سے روکے اور ان کی ویرانی کے درپے ہو؟ ایسے لوگ اس قابل ہیں کہ ان عبادت گا ہوں میں قدم نہ رکھیں اور اگر وہاں جائیں بھی تو ڈرتے ہوئے جائیں ۔ ان کے لیے تو دنیا میں رسوائی ہے...
۱۸۔ قومِ موسیٰ پرمن و سلویٰ کا نزول
ہم نے تم پر ابر کا سایہ کیا، من و سلویٰ کی غذا تمہارے لیے فراہم کی اور تم سے کہا کہ جو پاک چیزیں ہم نے تمہیں بخشی ہیں، انہیں کھاؤ، مگر تمہارے اسلاف نے جو کچھ کیا وہ ہم پر ظلم نہ تھا، بلکہ انہوں نے آپ اپنے ہی اوپر ظ۔ لم کیا۔ پھر یاد کرو جب ہم نے...
پارہ ایک کے مضامین
۱۔ اللہ کے بندے اللہ ہی سے مدد مانگتے ہیں
سورہ فاتحہ: اللہ کے نام سے جو رحمان اور رحیم ہے ۔ تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے، رحمان اور رحیم ہے، روز جزا کا مالک ہے ۔ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔ ہمیں سیدھا راستہ...
لیجئے، ہم آپ کا بھی شکریہ ادا کئے دیتے ہیں ۔ ہا ہا ہا
ویسے اب مجھے ان پیج ٹیکسٹ کو یونی کوڈ میں تبدیل کرنے کا ہنر آگیا ہے۔ لہٰذا اب میں وقتا" فوقتا" اپنے تحریری خزانے سے کچھ نہ کچھ پیش کرتا رہوں گا
جی بجا فرمایا۔ سر تسلیم خم ہے ۔ ۔ ۔
ویسے دال گلنے والے بات ذرا نظر ثانی کی محتاج ہے۔ خواتین کارنر میں بھی اگر مردوں کی دال نہ گل سکے تو پھرمردوں کے دال دلیہ کا اللہ ہی حافظ ہے ہا ہا ہا