نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    یہ تو جواب نہیں میرے سوال کا :biggrin: سوال تھا کہ اگر محدود ہے تو لا محدود کیوں نہیں ہے؟ سائنسدان کہتے ہیں کہ وہ سب کچھ ممکن ہے، جسے انسان سوچ سکے۔ لامحدود کا تصور نیا نہیں بہت قدیم ہے۔ یا تو آپ بتلائیے کہ لا محدود کوں نہیں ہے (آپ کے خیال میں) جب دنیا کے اکثر لوگ کسی نہ کسی طرح لا محدود کے...
  2. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    گویا جو بات اکثریت کہے، وہ ٹھیک ہے؟ اور جس بات کو اکثریت غلط کہے، وہ غلط ہے۔ کیا آپ یہی کہنا چاہ رہے ہیں؟؟؟
  3. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    بھائ آپ غلط سمجھے۔ مذکورہ سوال کا تعلق بیالوجی نہیں، سماجیات سے ہے۔ گو کہ میں بیالوجی کا بھی باقاعدہ ماسٹرز تک طالب علم رہاہوں، مگر اس طرف آپ کو لےجانا نہیں چاہتا۔ آپ دوسے پیراگراف میں رائٹ ٹریک پر پیں، سوال کے عین مطابق۔ تو آپ کے خیال میں مرد عورت اگر باہم ساتھ رہنا چاہیں تو بغیر کسی سماجی،...
  4. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    آپ گانے سنئے یا مجرا دیکھئے ، یہ آپ کا اپنا فعل ہے۔ یہاں تو صرف مکالمہ ہورہا ہے۔ چونکہ آپ اس نشست کے مہمان خصوصی ہیں، لہٰذا لوگ سوال کر رہے ہیں اور آپ اپنی خوشی سے جواب دے رہے ہیں۔ جب آپ کا جی چاہے، یا لاجواب ہونے لگیں، بصد شوق سب سے اجازت لے سکتے ہیں؟:grin: آپ نے فرمایا کہ کوئ بھی چیز یا ہستی...
  5. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    بجا فرمایا ۔ لیکن ایسا ہر ایک کے ساتھ نہیں ہوتا۔ دنیا مہں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جو گالیا کھا کے بے مزہ نہیں ہوتے ع بلکہ بعض تو گالیوں کے جواب میں تحفہ پیش کرتے ہیں (گو کہ ایسے لوگ کم ہیں) پھر گالی دینا بذات خود تو برا نہ ہوا نا؟ اگر کوئی برا نہ مانے تو گالی کوئی بری چیذ نہیں ہے؟؟؟
  6. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    گویا ایک مہذب انسان دوسرے انسان کے بغیر نہیں رہ سکتا؟ ٹھیک؟ انسانوں کی دو بڑی "اقسام" ہیں۔ مرد اور عورت ۔ ان دونوں کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ کیا یہ دونوں بھی ایک دوسرے سے الگ تھلگ نہیں رہ سکتے؟ اور اگر نہیں رہ سکتے تو ساتھ ساتھ کیسے اور کس "رشتے ناطے" کس "ضابطے قانون" کے تحت رہیں؟ یا بغیر کسی...
  7. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    برادرم! فی الحال ہم ایتھیسٹ ÷ تھیسٹ کی بحث کو بالکل الگ رکھتے ہیں، یعنی پس منظر میں۔ ہم انہیں چھیڑے بغیر گفتگو کی کوشش کرتے ہیں، ٹھیک؟ انسان کے پاس لامحدود کچھ نہیں ہے تو کیوں نہیں ہے؟؟؟ اور یہ لامحدود کیا ہے؟ اگر انسان کے پاس نہیں ہے تو کس کے پاس ہے؟
  8. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اگر ہر وہ چیز بری ہے، جس سے میرا یا کسی کا نقصان ہو ۔۔۔ تو میں اگر آپ کو گالی دیتا ہوں تو اس میں نہ تو میرا کوئی نقصان ہے نہ آپ کا ۔ تو کیا گالی دینا برا نہیں ہے؟ یا آپ کو گالی دینے سے آپ کا کوئی نقصان ہوگا؟؟؟ مجھے تو کوئی نقصان نہیں ہوتا، اگر میں کسی کو گالی دوں یا کوئی مجھے گالی دے۔ وضا حت...
  9. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    4۔ انسان کا اس کی "ضرورتوں" سے کیا رشتہ ہے؟؟؟ انسان اپنی ضرورتوں کا محتاج ہے یا ضرورتیں انسان کی محتاج ہیں؟ کیا انسان اپنی تمام ضرورتیں خود پوری کرسکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟؟؟
  10. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    3۔ کیا دنیا میں کوئی تہذیب یافتہ انسان کسی دوسرے انسان کے (مختلف اقسام کے) "تعاون" کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے؟ اگر رہ سکتا ہے تو آپ نے کبھی ایسا سوچا کہ ۔۔۔ چلو کہیں دور یہ سماج چھوڑ دیں، دنیا کے رسم و رواج چھوڑ دیں ؟؟؟
  11. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    2۔ کیا تقدیر بھی کوئی شئے ہے یا سب کچھ تدبیر ہی ہے؟ یعنی انسان، انفرادی حیثیت میں بھی اور اجتماعی حیثیت میں بھی جو چاہے وہ کر سکتا ہے؟ اگر انسان سب کچھ کر سکتا ہے تو دنیا میں اتنے سارے ٹیلنٹڈ لوگ ناکام کیوں ہوتے ہیں؟ اور اگر انسان سب کچھ نہیں کرسکتا تو کیوں نہیں کرسکتا ؟؟؟
  12. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    میں سوال کرنے سے پہلے سارے سوالات اور انک جوابات پڑھ لینا چاہتا تھا، سو میں نے پڑھ لیا ھے۔ مجھے یہ انٹرویو پڑھ کر بہت لطف آیا۔ نیٹ فورم کی تاریخ میں ایسے انٹرویو کم کم ہی ہوئے ہاں گے۔ اور اس کا بیشتر کریڈٹ شمشاد بھائی اور ایتھییسٹ بھائی کو جاتا ہے۔ اگر اجازت ہو تو چند سوالات میں بھی کر لوں؟ 1۔...
  13. یوسف-2

    پاجامے کا ڈورا

    ہا ہا ہا ۔ بہت اچھے بھئی بہت اچھے :biggrin:
  14. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۳۵۔ سفر میں قصر نماز پڑھنا اور جب تم لوگ سفر کے لیے نکلو تو کوئی مضائقہ نہیں اگر نماز میں اختصار کر دو (خصوصاً) جبکہ تمہیں اندیشہ ہو کہ کافر تمہیں ستائیں گے کیونکہ وہ کھلم کھلا تمہاری دشمنی پر تُلے ہوئے ہیں ۔ (النساء۔ ۔ ۔ ۱۰۱) ۳۶۔ میدان جنگ میں نماز کا طریقہ اور اے نبیؐ! جب تم...
  15. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۱۸۔ باہمی تنازعات کا فیصلہ کیسے ؟ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسولﷺ کی اور اُن لوگوں کی جو تم میں سے صاحبِ امر ہوں، پھر اگر تمہارے درمیان کسی معاملہ میں نزاع ہو جائے تو اسے اللہ اور رسول کی طرف پھیر دو اگر تم واقعی اللہ اور روزِ آخر پر ایمان رکھتے ہو۔ یہی...
  16. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    پارہ ۔ 5 کے مضامین ۱۔ ہاتھ آنے والی لونڈیاں اور وہ عورتیں بھی تم پر حرام ہیں جو کسی دوسرے کے نکاح میں ہوں (محصَنات)، البتہ ایسی عورتیں اس سے مستثنیٰ ہیں جو (جنگ میں ) تمہارے ہاتھ آئیں ۔ یہ اللہ کا قانون ہے جس کی پابندی تم پر لازم کر دی گئی ہے ۔ (النساء۔ ۔ ۔ ۲۴) ان کے ما سوا جتنی...
  17. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۳۶۔ دنیا محض ایک ظاہر فریب چیز ہے ۔ جو لوگ کہتے ہیں ’’اللہ نے ہم کو ہدایت کر دی ہے کہ ہم کسی کو رسول تسلیم نہ کریں جب تک وہ ہمارے سامنے ایسی قربانی نہ کرے جسے (غیب سے آ کر) آگ کھا لے ‘‘، ان سے کہو ’’تمہارے پاس مجھ سے پہلے بہت سے رسول آ چکے ہیں جو بہت سی روشن نشانیاں لائے تھے...
  18. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۱۸۔ نشیب و فرازمسلمان کے لئے آزمائش دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔ اس وقت اگر تمہیں چوٹ لگی ہے تو اس سے پہلے ایسی ہی چوٹ تمہارے مخالف فریق کو بھی لگ چکی ہے ۔ یہ تو زمانہ کے نشیب و فراز ہیں جنہیں ہم لوگوں کے درمیان گردش دیتے رہتے ہیں ۔ تم پر یہ وقت...
  19. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    پارہ ۔ 4 کے مضامین ۱۔ خدا کی راہ میں عزیز شئے خرچ کرو تم نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ اپنی وہ چیزیں (خدا کی راہ میں ) خرچ نہ کرو جنہیں تم عزیز رکھتے ہو، اور جو کچھ تم خرچ کرو گے اللہ اس سے بے خبر نہ ہو گا۔ (آلِ عمران۔ ۔ ۔ ۹۲) ۲۔ ابراہیم ؑ کے طریقہ کی پیروی کرو کھانے کی یہ...
  20. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    پارہ ۔4 کے مضامین
Top