نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    سسرال مرے پیچھے ہے تو میکہ مرے آگے - تبصرہ

    جزا ک اللہ ۔ ۔ ۔ مکمل حدیث بیان کرنے کا ۔ ۔ ۔ مگر اس سے حدیث کے معنی و مفہوم میں تو کوئی فرق نہیں پڑا ۔ قرآن و حدیث کی آیات کو سیاق و سباق سے اس طرح الگ کرنا کے مطلب کچھ کا کچھ ہوجائے، غلط ہے ۔ ۔ ۔ طویل احادیث کے منتخب حصوں کو الگ سے بیان کرنے کا سلسلہ تو کافی پرانا ہے اور اس پر غالبا" علمائے...
  2. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    زندگی کے میلے ہیں ، خواہشوں کے ریلے ہیں بھیڑ ہے زمانے کی اور ہم اکیلے ہیں :applause:
  3. یوسف-2

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    آپ اپنا بی پی مستقل چیک کروائیں اور ہو سکے تو بلڈ شوگر بھی ۔ یہ دونوں جب اَپ یا ڈائون ہوجائیں تو ایسے ہی پیشان کرتے ہیں۔ اگر ایسی شکایت اکثر ہوتی ہو تو بپ اپریٹس اور شوگر مانیٹرنگ مشین ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں۔ یہ دونوں امراض لا علاج ہیں، مگر انہیں کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ بشرطیکہ معلوم ہو کہ اصل...
  4. یوسف-2

    آپکے ہاں پہلے روزے کا دورانیہ کتنا ہے؟

    کراچی میں انتہائے سحر ۔ 04:35 اور افطار 07:17 گویا تقریبا" پونے پندر گھنٹے
  5. یوسف-2

    جہالت کی ایک مثال

    یہ آپ جیالے کی حمایت کر رہے ہیں یا یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جیالے پیسوں کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں:confused:
  6. یوسف-2

    الحاد سے اسلام تک - From Atheism To Islam

    ما شاء اللہ ۔ ۔ ۔ بہت خوب پتہ نہیں اس دھاگہ پر اپنے Atheist بھائی کی نظر پڑی بھی ہے یا نہیں:confused:
  7. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ہجوم میں تنہائی کا عذاب، اکیلے میں تنہائی کے عذاب سے بڑا عذاب ہوتا ہے ۔ اس بات کو یا تو آپ سمجھ سکتے ہیں یا میں:grin: میں بھی فطراتا" تنہائی پسند ہوں، اکثر ہجوم میں تنہا تنہا نظر آتا ہوں، اکیلے میں تنہا رہنے کے علاوہ :biggrin:
  8. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کاش یہ ممکن ہوتو ۔ ۔ ۔ ۔ لوٹ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو ۔ ۔ ۔ اور میں 1992 تک پیچھے جاسکتا تو میں خود کو دمام اوردہران کی گلیوں میں مٹر گشت کرتا پاتا ۔ جہاں سے اکثر و بیشتر مکہ مکرمہ تو جانا ہوتا ہی تھا، تھوڑا اور آگے بڑھ کر جدہ میں ایتھیسٹ بھائی سے گپ شپ کا موقع...
  9. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    ان شاء اللہ وہ اس محفل میں ہمارے درمیان موجود رہیں گے۔ تاکہ ہم ان سے اور وہ ہم سے کچھ نہ کچھ سیکھ سکیں۔
  10. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۳۳۔ کتاب اللہ کے معنی تبدیل کرنیوالے اے پیغمبرﷺ! تمہارے لیے باعثِ رنج نہ ہوں وہ لوگ جو کفر کی راہ میں بڑی تیزگامی د کھا رہے ہیں خواہ وہ ان میں سے ہوں جو منہ سے کہتے ہیں ہم ایمان لائے مگر دل ان کے ایمان نہیں لائے، یا ان میں سے ہوں جو یہودی ہیں، جن کا حال یہ ہے کہ جھوٹ کے...
  11. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۱۷۔ اہلِ کتاب عورتوں سے نکاح جائز ہے آج تمہارے لیے ساری پاک چیزیں حلال کر دی گئی ہیں ۔ اہلِ کتاب کا کھانا تمہارے لیے حلال اور تمہارا کھانا ان کے لیے ۔ اور محفوظ عورتیں بھی تمہارے لیے حلال ہیں خواہ وہ اہلِ ایمان کے گروہ سے ہوں یا اُن قوموں میں سے جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی...
  12. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    ۱۔ اللہ بدگوئی کو پسند نہیں کرتا اللہ اس کو پسند نہیں کرتا کہ آدمی بدگوئی پر زبان کھولے، الاّ یہ کہ کسی پر ظلم کیا گیا ہو، اور اللہ سب کچھ سُننے اور جاننے والا ہے ۔ (مظلوم ہونے کی صورت میں اگر چہ تم کو بدگوئی کا حق ہے ) لیکن اگر تم ظاہر و باطن میں بھلائی ہی کیے جاؤ، یا کم از کم بُرائی سے...
  13. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    پارہ ۔ 6 کے مضامین
  14. یوسف-2

    قرآني منظوم تراجم

    جی ہاں! پاکستان کے شہر کراچی سے شائع ہونے والے پاکیزہ اور آنچل نام کے خواتین کے دو مشہور ڈائجسٹ ہیں، مگر یہ اوسط درجے کی "زنانہ کہانیوں" پر مشتمل ہوتی ہیں، جیسے اسٹار پلس کے ڈرامے ہوتے ہیں۔
  15. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    گویا صحیح او غلط کے "تعین" کے لئے کوئی نہ کوئی "میکنزم" ہونا چاہئے جو "سب" کو قبول ہو ۔ ۔ ۔ ۔ مگر آپ تو قبل ازیں "اکثریت" کو رد کر چکے ہیں۔۔۔ تو کیا یہ ممکن ہے کہ کسی بات پر "سب" کا اتفاق ہوجائے؟؟؟ آپ غالبا" کنفیوزڈ ہو رہے ہیں ۔ ۔ ۔ پہلے کہا کہ اگر کوئی چیز اپنے اور دوسروں کے لئے نقسان دہ ہو...
  16. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    1۔محدودیت اور لا محدودیت کیا ہے؟ انسان اگر محدود ہے تو لا محدود کون ہے؟ 2۔ مطلق غلط اور مطلق صحیح کا فیصلہ کون کرے، اکثریت، اسٹیٹ یا مذہب؟ یہ دو سوالات حل طلب ہیں۔ اگر جواب مل جائے تو شیئر ضرور کیجئے گا۔ نہیں ملے تو آپ پر کوئی جبر نہیں کہ لازمی بتلائیں یا لازما" اپنی لاعلمی کا اظہار کریں۔ آپ...
  17. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    سر تسلیم خم ہے جناب ۔ ۔ ۔ گویا "مس یوز" نہیں ہونا چاہئے۔ اب اس کا فیصلہ کون کرے گا کہ یوز، مس یوز کب بن جاتا ہے؟ اس کا فیصلہ آپ کریں گے؟ سوسائٹی کرے گی۔ اسٹیٹ، اکثریت یا کوئی اور؟؟؟
  18. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    حاضر جناب! انتظار رہے گا۔ جب بھی آپ کو اس کا مدلل جواب ملے، میری معلومات میں اضافی کیجئے گا کہ یہ لامحدودیت کیا ہے؟ اگر ہے تو۔ اگر نہیں ہے تو کیوں نہیں ہے؟ گویا آپ "اکثریت از رائٹ" کلیہ سے پیچھے ہٹ گئے۔ اگر ایسا ہے تو پھر ٹھیک ہے
  19. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ گالی اس لئے کیوں بری ہوئی کہ اسے اکثر لوگ برا کہتے ہیں۔ گالی دینے کو آپ پھر کس قاعدے قانون کے تحت برا سمجھتے ہیں؟ اگر"اکثریت درست ہے" قانون کو نہیں مانتے تو؟ یہ تو پہلے ہی واضح ہو چکا ہے کہ سبھی گالی کھانے والے بے مزہ نہیں ہوتے
  20. یوسف-2

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    بہت خوب! گویا آپ کے نزدیک کسی اتھارٹی (اسٹیٹ یا مذہب) کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ انسانوں کے باہمی روابط کے لئے قوانین بنائے۔ کیا آپ قوانین فری سوسائٹی پر یقین رکھتے یں؟
Top