مگر اس خبر میں دَم ہے ۔ ۔ ۔ وہ ایسے کچھ عرصہ قبل ایک سعودی مفتی نے فتویٰ دیا تھا کہ بیویاں بھی جوابا" شوہروں پر ہاتھ اٹھا سکتی ہیں۔ جب یہ فتویٰ پاکستانی اخبارات میں شائع ہوا تھا تو " در جواب آں غزل " کے طور پر اس احقر نے بھی کچھ عرض کیا تھا جو جنگ کراچی کے مڈویک میگزین میں شائع ہوا تھا۔ مضمون...