بنیادی وجہ!
ماشا اللہ آپ ایک تعلیم یافتہ مسلمان ہیں، آپ نے قرآن مجید تو پڑھا ہی ہو گا؟ارے آپ کیسی باتیں کرتے ہیں، میں نے تو آٹھ سال کی عمر میں قرآن پاک ختم کر لیا تھا۔ بلکہ اسکول جانے سے قبل کئی پارے حفظ بھی کر لیے تھے ۔ ماشا اللہ بہت خوب، تو کیا اَب آپ قرآن پاک نہیں پڑھتے ؟ اَب...