ایک تجرباتی دھاگہ

یوسف-2

محفلین
’¢Ž¹ ¤½’¤  œ¥ š•£ž
 ‚¤ œŽ¤Ÿ ö  ¥ ’¢Ž¹ ¤’¤  œ¥ Ÿ„˜‹‹ š•£ž ‚¤  œ£¥ ¦¤¡é  ¤½’ ›ž‚ ž›Ž³  ¤˜ ¤ ’¢Ž¹ ¤’¤  ›Ž³  œ ‹ž ¦¥ó „Ÿ ƒ ¥ ŸŽ ¥ ¢ž¢¡ â ‡¢ ‚’„Ž ŸŽ ƒŽ ŸŽ ¥ œ¥ ›Ž¤‚ ¦¢¡á ƒŽ ’¢Ž¹ ¤ ’¤  ƒ§ œŽ¢ ⁂¢ ‹¢¿‹í  ’£¤í ‚  Ÿ‡¦áó žž¦ œ¤ Š¢“ ¢‹¤ œ¥ ž£¥ Ž„ œ¢’¢Ž¹ ¤ ’¤  ƒ§ œŽ ’¢ ¥ ¢ž¢¡ œ¢ ‚Š“ ‹¤ ‡„ ¦¥ ₤¦›¤í –‚Ž ¤áó¦Ž Ž„ ’¢Ž„ ¤’¤  ƒ§ ¥ ¢ž “¦¤‹ œ¤ Ÿ¢„ ŸŽ¥  â–‚Ž ¤á ’¢Ž¹ ¤’¤  ¤œ ŸŽ„‚¦ ƒ§ ¥ œ †¢‚ ‹’ ŸŽ„‚¦ ›Ž³  ƒ§ ¥ œ¥ ‚Ž‚Ž ¦¥ â„ŽŸ¤á ó ’¢Ž¹ ¤’¤  œ¤ Ÿ‰• ˜Ž‚¤ Ÿ¤¡ „ž¢„ ¦¤ œš¤  ¦¤¡ó ’¥ ˆ§¤ –Ž‰ ’Ÿ‡§ œŽ ƒ§  ˆ¦£¥ „œ¦ ‰‹¤† Ÿ¤¡ ‚¤  œŽ‹¦ „ŸŸ š£‹¥ ‰”ž ¦¢’œ¤¡ó ¢•‰ Ž¦¥ œ¦ ¤œ Ÿ’žŸ  œ¢ ¤¦ š£‹¥ ¬’¤ ¢›„ ‰”ž ¦¢ ’œ„¥ ¦¤¡ ‡‚ ¢¦ ŸœŸž ¢Ž ‹Ž’„ ¤Ÿ  œ¤ ‰ž„ Ÿ¤¡ šŽ£•âƒ ˆ ¢›„¢¡ œ¤  Ÿí Ž¢¦í ‰‡í œ¢½¹ ¢™¤Ž¦á œ¤ ƒ‚ ‹¤ œ¥ ’„§ Ÿ œŽ„ â ‰ŽŸ ˜Ÿží ‰ŽŸ Ž› ¢™¤Ž¦á ’¥ ‚ˆ„Ž¦¥ó ’¢Ž¹ ¤’¤  œ¤ „ŸŸ ³¤„¢¡ œ¥ „Ž„¤‚ ¢ŽŸ•Ÿ¤  ¤¦ ¦¤¡ó
 

یوسف-2

محفلین
تجربہ ناکام ہوگیا :mad:

کیا کوئی بتلا سکتا ہے کہ ان پیج میں کمپوز شدہ مواد کو کس طرح یہاں کاپی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ میں نے یہی کرنے کی کوشش کی تھی
 
سورۃ یٰس کے فضائل
نبی کریم ﷺ ے سورۃ یاسین کے متعدد فضائل بیان کئے ہیں: یٰس قلب القرآ ن یعنی سورۃ یاسین قرآ ن کا دل ہے۔ تم اپنے مر نے والوں ( جو بستر مرگ پر مر نے کے قریب ہوں) پر سورۃ یا سین پڑھا کرو (ابو داؤد، سائی، اب ماجہ)۔ اللہ کی خوشنودی کے لئے رات کوسورۃ یا سین پڑھ کر سو نے والوں کو بخش دیا جاتا ہے (بیہقی، طبرا نی)۔ہر رات سورت یاسین پڑھ نے والا شہید کی موت مرے گا (طبرا نی) سورۃ یاسین ایک مرتبہ پڑھ نے کا ثواب دس مرتبہ قرآن پڑھ نے کے برابر ہے (ترمذی) ۔ سورۃ یاسین کی محض عربی میں تلاوت ہی کافی ہیں۔ اسے اچھی طرح سمجھ کر پڑھنا چاہئے تاکہ احادیث میں بیان کردہ تمام فائدے حاصل ہوسکیں۔ واضح رہے کہ ایک مسلمان کو یہ فائدے اُسی وقت حاصل ہو سکتے ہیں جب وہ مکمل اور درست ایمان کی حالت میں فرائض(پا نچ وقتوں کی نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ وغیرہ) کی پابندی کے ساتھ منکرات ( حرام اعمال، حرام رزق وغیرہ) سے بچتارہے۔ سورۃ یاسین کی تمام آیتوں کے ترتیب وارمضامین یہ ہیں-

------------------------------------
اس صفحے پر جا کر اپنا مواد پیسٹ کریں گے تو آپ کو یونی کوڈ مضمون حاصل ہو جائے گا ۔ اسے معمولی سا آپ کو درست کرنا پڑے گا ۔ یعنی (ن) تحریر کرنے میں مسئلہ ہے
 
Top