خرم ہم جو گھر میں سوفٹویر استعمال کرتے ہیں اس کا نام اسکائی پی ہے ، اپنی آئی ڈی بناؤ اور گھنٹو ں مفت بات کرو گھر میںاور وہ بھی ویڈیو آڈیو کے ساتھ اگر کیم ہے تو۔۔
اگر پسند ہو تو میںسوفٹ ویر کا لنک دوں ؟؟
لیجیے صاحب وہ لڑی یہ رہی ’’ کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے ‘‘
کے علاوہ دیگر سبھی احباب کا شکریہ بھی قرض ہے سو ادا کیا جاتا ہے۔:battingeyelashes:
صاحب کون کافر صرف شاعری کرتا ہے ، ہم 24 میں سے 16 گھنٹےگھر کے دال دلیے کی فکر میں ہاتھ پاؤں مارتے ہیں، اس کے بعد بیوی، بچی اور دیگر گھر والوں کی خدمت کرتے ہیں بعد میں کہیں جا کر فکرِ سخن میں سر دھنتے ہیں سو یہ کہا غلط ہے کہ ہم ’’ صرف ‘‘ شاعری کرتے ہیں ۔ ہاں لت اسے ضرور کہیے ۔