’’ جہاں میں کام کرتا ہوں ‘‘
جہاں میں کام کرتا ہوں
وطن سے دور ہے وہ جا
ہزاروں لوگ ہیں ایسے
جو ذاتی منفعت کو اپنے پیارے ملک پر ترجیح دیتے ہیں
بہت سے ایسے کاموں میں وہ استعمال ہوتے ہیں
کہ جن کو دیکھ کر آنکھیں ندامت سے
زمیں میں گڑھ کہ رہ جائیں
مگر میں تو وطن کی آن پر قربان کردوں گا
مری...