میرا نام محمد محمود مغل ہے مگر پی ٹی وی میں ایک اور صاحب میرے ہم نام نکل آئے مگر ان کے نام کے آگے سابقہ ڈاکٹر کا تھا اسی مغالطے میں ایک خاتون (شاعرہ ادیبہ ) کوئی چار برس ہم سے فون پر رابطے میں رہیں ۔۔ شعر و ادب پر گفتگو رہتی مگر چند ماہ پہلے رمضان میں ان کا کوئی پروگرام آنا تھا جو نہ آسکا...
مارے گاؤں میں ایک بابا جی (مرحوم( رات 2 یا 3 بجے اٹھ کر مسجد کا سپیکر آن کرتے اور اللہ اللہ کا ورد شروع کردیتے لوگوں نے انہیں بہت سمجھایا
مگر وہ کہتے کہ میں تو اللہ کو یاد کرتا ہوں
ہمارے ایک دوست شریف ان سے بہت تنگ تھے ان کا گھر بالکل مسجد کے قریب ہے ایک دن وہ بابا جی سے پہلے مسجد میں جا...
جزاک اللہ ۔ اوریا صاحب سے مجھے دو ایک بار ہی ملنے کا شرف حاصل ہوا ، ان کی شخصیت خاصی متنازع ہے مگر یہ کالم دیکھ کر اور پھر یہاں پڑھ کر ان کے بارے میں رائے بدلنے پر مجبور ہوگیا ہوں کہ خدا کسی کوبھی توفیق دے تو وہ اچھی بات کرسکتا ہے ۔ والسلام
صاحب ابھی ابھی محسن کش چنگیزی ۔۔ میرا مطلب ہے محسن حجازی صاحب سے فون پر بات ہوئی ہے وہ مصروف ہیں،
مگر ابھی حاضر ہوجائیں گے ۔۔ یاد رہے کہ کہ ہم نے دھمکی دی ہے تب وہ آنے پر آمادہ ہوئے ہیں ۔۔
اب جو طلاق نہ دیں گے تو بتا دیں ہم کو۔۔
آپ نسوار نہ کھائیں گے تو مر جائیں گے کیا
طلاق پر پابندی حسبہ بل کی ایک شق ہے یعنی اند ر ہی اندر کوئی اور کھچڑی پک رہی ہے ۔