جاذبی سے جمیل جالبی یاد آتے ہیں ۔ ( اب ہم بھی اعتراض کریں گے ) :rollingonthefloor:
آپ اپنا تخلص نامعلوم کیوں نہیں رکھ لیتے ہزارو ں نامعلوم شعراء کے اشعار بھی آپ کے کھاتے میں آجائیں گے۔:rollingonthefloor:
نہ صاحب، اب ایسا بھی نہیں۔
انہیں میں نے مغالطے میں نہیں رکھا وہ خود رہیں۔۔
مجھ سے تو انہوں نے میرا پورا پوچھا اور اس کے بعد گفتگو رہی ۔
ویسے ۔۔ اب ایسا نہیں ہوتا ،
موصوفہ شہر کے بڑے نقاد اور شاعر کے خانوادے سے ہیں۔
ساقی صاحب انہیں صرف اپنے مطلب کی بات آتی ہے ۔
این جی اوز کا کردار یہ ہے کہ زلزلہ زدگان کو بے پردہ کریں
کیٹ واک کروائیں، برہنہ کر کے رسائل اور ہورنگز کی زینت بنائیں۔
اور بس ۔۔۔۔۔
ترجمہ: ’’ اگر تمھیں بہت یاد آرہی ہے تو تمھیں اٹھالوں ؟ ‘‘ :rollingonthefloor:
میرے چاند فواد قدوسی بھیا یہ فارسی نہیں ’’ پنجابی ‘‘ ہے ۔:battingeyelashes:
ایک این جی او کی ، کی آپریٹر ہیں اور خواتین کے حقوق کے نام پر واویلا مچاتی ہیں۔ مزید کچھ نہ لکھوں گا کہ فحاشی پھیلانے کے جرم میں محفل بدر کیا جاسکتا ہے ۔۔ ہاہاہہ۔۔
مگر میں اپنے بلاگ پر تحریر کرتا ہوں۔۔