صاحب دھیرج ۔۔ اتنی جلدی بھی کیا ہے ۔ در اصل میرے ایک دوست پروفیسر فہیم شناس کاظمی مدنی صاحب پر پی ایچ ڈی کررہے ہیں تو ہم ساتھ ہی ہوتے ہیں ۔ مجھے اس شرط پر یہ کتب ملیں کہ میں انہیں ایک ساتھ کہیں نہ شائع کروں گا۔ قسطوں میںایسا ممکن ہے ، کہ ہمیں ایک جگہ سے ڈیٹا اور اور غیر طبع (یعنی کتاب میں...