نتائج تلاش

  1. مغزل

    محبوب خزاں اکیلی بستیاں بسانے والا اپنے عصر کا منفرد و بے مثل شاعر --- تبصرہ

    جی ہاں بابا جانی ’’ اکیلی بستیاں ‘‘ میں محب عارفی، قمر جمیل اور محبوب خزاں‌کا کلام شامل ہے کہ 1963 کی بات ہے ۔ بعد میں دوبارہ بھی اسے یکجا کیا گیا مگر میرے مطالعے میں نہیں۔
  2. مغزل

    دوری ہے اور تجھ سے طبیعت اداس ہے

    جواب نہیں جناب ۔ سدا خوش رہیں ۔ بابا جانی تو کہہ ہی چکے سو ہم ۔۔ بھی منتظر ہیں
  3. مغزل

    ریت کے محل

    جواب نہیں جناب ۔ واہ واہ وہا ہ۔۔ بہت خوب بہت شکریہ پیش کرنے کو ۔
  4. مغزل

    جمال احسانی غزل ۔ کسی بھی دشت، کسی بھی نگر چلا جاتا ۔ جمال احسانی

    آپ کا بھی شکریہ جناب "ٹائپو" کو "ہائی لائٹ" کو ہائی لائٹ کرنے کا ۔:)
  5. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں نے کل انہیں فون کرکے بلا یا تھا وہ محفل میں آئے تھے آج بھی تھے ۔۔ دیکھو تو سہی نانی اماں
  6. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں آصف شفیع ، عندلیب، سارہ پاکستانی، عمار ابن ضیا، ابو شامل ، نعمان اور فاتح صاحب کو مس کر رہا ہوں۔
  7. مغزل

    جمال احسانی غزل ۔ کسی بھی دشت، کسی بھی نگر چلا جاتا ۔ جمال احسانی

    احمد میاں واہ واہ ۔ بہت خوب ، جمال صاحب کا کلام ِ دلپزیر پیش کرنے کو شکریہ ایک جگہ املا کی غلطی ہے اسے دیکھ لیجے گا ’’ رہ ‘‘ تو نہیں ہے وہاں جہاں سرخ نشان لگا یا گیا ہے۔؟
  8. مغزل

    غزل۔ خراب و خستہ سا دن، خستہ و خراب سی شام ۔ بابر جاوید

    سبحان اللہ سبحان اللہ کیا کہنے احمد میاں بہت خوب کلام پیش کیا ہے ۔ بہت شکریہ
  9. مغزل

    شاہ عبداللہ کے سامنے احترامآ جھکنے پر اوباما پر شدید تنقید

    ارے بھائی ہاتھ چوم رہا ہے ۔یہ دیکھیے ۔۔ ہاہاہا :chatterbox:
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    عین ممکن ہے مگر ایسا ہے نہیں ۔ ویسے عندلیب کہاں ہیں اور جیہ بھی غائب ہے
  11. مغزل

    بریکنگ نیوز

    اسپین: دہشتگردی، جعلسازی، ٹیکس فراڈ کا الزام، گیارہ پاکستانی گرفتار میڈرڈ- اسپین نے دہشتگردی اور پاسپورٹ میں جعل سازی کے الزام میں گیارہ پاکستانیوں سمیت تیرہ افراد گرفتار کر لئے۔ ہسپانوی پولیس نے دہشتگردی اور پاسپورٹ میں جعل سازی میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے بارسلونا اور ویلنسیا میں چھاپے...
  12. مغزل

    بس قومی مفاد نکال دیں (جاوید چوہدری)

    آبی بھیا، ہمارے پاس ہو ا کے چار بڑے چینل ، کوئلے کے ذخائر، تیل ، گیس اور دنیا کا بہترین دریائی نظام ہے ۔ آپ کا سوال ہے کہ: اس کا جواب ہے کہ ہم کرنا ہی نہیں چاہتے اگر یہ سب کردیا تو حکومت کرنے اور سیاست کرنے کا جواز کیا رہے گا۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    طفلان و بابان کو ہمارا سلام پہونچے۔
  14. مغزل

    گھپ اندھیرا اَور جنگل ، مَیں اکیلا ہی چلا

    جناب رسید حاضر ہے ، تفصیلی مطالعے کے بعد مقدور بھر ’’ بیان بازی ‘‘ کروں گا۔
  15. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    اے بٹیا رانی ایک دن کا تو پتہ ہی نہیں چلتا ہے ہم بھی اتوار کو غائب ہوتے ہیں
  16. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    محفل کی ماما سے مراد عندلیب نانی تو نہیں ؟؟
  17. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    فاطمہ یہ فاصلہ تقریبا 3060 کلومیٹر ہے ۔۔ 38 گھنٹو ں کا سفر ہے ریل سے۔
  18. مغزل

    خواب خوش رنگ۔۔ تبصرے

    بہت خوب جناب ۔، یہ تو بڑے مزے کی خبر ہے کہ جناب کا کلام پڑھنے کو ملے گا اور وہ بھی یک مشت۔۔
  19. مغزل

    انتخابِ محبوب خزاں

    نوید بھائی یہ بھی ملاحظہ کیجیے ،۔ محبوب خزاں اکیلی بستیاں بسانے والا اپنے عصر کا منفرد و بے مثل شاعر
  20. مغزل

    محبوب خزاں اکیلی بستیاں بسانے والا اپنے عصر کا منفرد و بے مثل شاعر --- تبصرہ

    محبوب خزاں اکیلی بستیاں بسانے والا اپنے عصر کا منفرد و بے مثل شاعر محبوب خزاں رات کو گھر کیوں نہیں جاتے! محبوب خزاں کااصل نام محمد محبوب صدیقی ہے۔موضع چندا دائر، ضلع بلیہ اترپر دیش،برصغیر میں محمد یوسف نامی ایک معزز ہستی کے گھرانے میں آپ یکم جولائی 1930 ءکو پیداہوئے تھے۔ان کی عمر بارہ برس...
Top