ہاں مگر اس کی شرارتیں بہت یاد آتی ہیں رات کو سو بھی نہیں پاتا ٹھیک سے ۔۔ اسے میرے ساتھ سونے کی عادت تھی، پھر گھر جاؤ ں تو عجیب سونی سی فضا ہے گھر کی سبھی یا د کرتے ہیں ۔
سرقوں کے خلاف “ مہرِ نیم روز “ کا جہادِ اکبر
میرے بلاگ ’’ ناطقہ ‘‘ سے ایک تحریر
جیسا کہ گوپی چند نارنگ صاحب کے حوالے سے لڑی میں ، ہم نے تذکرہ کیا تھا کہ جامعہ کراچی نے ایک سرقہ نمبر شائع کیا تھا اسی مراسلے میں شاید ہم نے وعدہ کیا تھا کہ اس کتاب کے بارے میں یہاں دوستوں کے لیے بھی...