نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    صاحب کیوں مار پڑوائیں گے ۔ مجھے محفل میں بزرگوں سے خوف آتا ہے ماسوائے بابا جانی کے ۔
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    جواہر چک نک سے دائیں جانب مظاربیہ ثلاثت میں پانچویں درجے میں یہ ستارہ ہے
  3. مغزل

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سبھی پر ۔۔ کیوں وقت نہیں ہے کیا ؟
  4. مغزل

    سوات ڈیل مبارک ہو

    شکریہ میں نے لگا دیا ہے ملاحظہ کیجیے دیگر مراسلات پر بھی رائے درکار ہے
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ٹھہریں جناب ۔ اب موضوع بدل لیا جائے
  6. مغزل

    بیوی کی پٹائی

    واہ واہ ہ ہہ ہ
  7. مغزل

    دھمال کہیں یا بریک ڈانس -- ہے مگر طوطے کا کمال

    شکریہ صابر صاحب
  8. مغزل

    دو پاگل

    بلے کو نہیں صاحب ڈاکٹر بلا (مشہور گلوکار) کو ذبح کرنا چاہیے تھا۔ عجیب منحوس انداز ہے اس کے گانے کا
  9. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    آپ کی میل ملی تھی ۔۔ سو: تو ٹھیک ہے صاحب ایک اچھا سا تخلص چن لیجیے ۔ اپنی پسند کے چند تخلص لکھ لیجیے بابا جانی اور وارث صاحب بہتر کا چناو کرلیں گے ۔
  10. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    جی ہاں میرےگھر کے قریب ہی رہتے ہیں ، ایک جاذب ضیائی بھی ہیں۔ مگر جاذب ضیائی نے نام نہیں بدلا ۔ جاذب اسلم بھی ہیں‌، شہود جاذ ب بھی۔۔ میں اپنی رائے پر قائم ہوں۔ باقی جو چاہیں ۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    بہن ۔(جیہ ) کی میاؤں میاؤں نے ہمار ا دل نکالا ہے
  12. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    نام سے فرق ضرور پڑتا ہے مگر آپ کا کام ہی سب کچھ ہوتا ہے ، باقی آپ پر ہے۔
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    یعنی ہمیں معاف کردیا گیا ہے ۔ ہرااااا۔۔۔
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    وہ کیا ہے کہ میں تو آپ کو دیکھ کر بھاگا تھا
  15. مغزل

    غیر ملکی دہشتگردوں‌ کے خلاف شور کیوں‌ نہیں؟

    میرا سوال ہے کہ آپ اشرافیہ میں سے ہیں یا عوام میں سے ؟؟
  16. مغزل

    سوکھے ہوئے کچھ پھول بھی گلدان میں رکھنا------- اختر عبدالرزاق

    بہت شکریہ جناب بہت شکریہ میں نے سبھی احباب کی رائے شاعر کے گوش گزار کردی ہے ابھی فون پر ۔
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    ممم مم میں نے ۔ میں نے کچھ نہیں کہا بابا جانی آپ قسم لے لیں۔ بباباا پ رے باپ میں تو بھاگا یہاں سے
  18. مغزل

    دھمال کہیں یا بریک ڈانس -- ہے مگر طوطے کا کمال

    طوطا مرنے کی اداکاری کرتے ہوئے طوطا مرنے کی اداکاری کرتے ہوئے
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    کیافرق پڑتا ہے دادی یا نانی سے ۔ بات تو ایک ہی ہے مقصود اسے ’’ بوڑھی ‘‘ قرار دینا ہے ۔
  20. مغزل

    غیر ملکی دہشتگردوں‌ کے خلاف شور کیوں‌ نہیں؟

    شکریہ مہوش صاحبہ ، مگر میرا آپ کی سطور کا جواب دینا اس وقت تک معطل ہے جب تک آپ میرے مراسلے کا جواب نہیں دیتیں۔۔
Top