لیجیے صاحب ویڈیو کا اونٹ کروٹ لینے لگا ہے۔ طالبان کے ہمدردوں کو بھی مبارک اور امریکہ و طاغوتی قوتوں کے آلہ کاروں کو بھی مبارک سب سے زیادہ نام نہاد آبرو باختہ این جی اوز کی خواتین خصوصاَ ثمر من اللہ کو مبارک ہو ۔ اب راج کرے گی خلقِ خدا ، روٹی کپڑا اور مکان ۔۔ جیوے جیوے پاکستان