مفاہیم پر بات کی جائے کہ تخیل پر دونوں ہی کمال ہیں مگر کہیں کہیں نظم کے مصرعے کمزوری کاشکوہ کرتے نظر آتے ہیں۔ باقی رائے اور نقد و نظر اساتذہ کا حصہ ہے میں دخل نہیں دے سکتا، میری جانب سے ایک بار پھر اس خوبصورت نظم پر صمیمِ قلب سے مبارکباد ، گر قبول افتد زہے عز و شرف۔والسلام