الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

مغزل

محفلین
ذہانت اتنی بھی اچھی نہیں ہے ، رہنے دو بھئی میں اور تم سے ڈر وں ۔ توبہ توبہ
میں تو تکریم کرتا ہوں تمھاری

( میرے 8000 مراسلات بھی ہوگئے مجھے خبر ہی نہیں )
 

مغزل

محفلین
زیادہ لگائی بجھائی مت کیجے کہ آپ ہی میرے گوا ہ ہیں حالانکہ گواہ کی ضرورت نہیں مجھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top