الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

شمشاد

لائبریرین
طریقہ تو بتا دینا تھا عابد بھائی کو کہ یہاں اگلے رکن کو حروف تہجی سے لکھنا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
غصہ کیوں ہو رہے ہیں اعجاز بھائی۔ ظاہر ہے ط کے بعد آئیں گے تو ظ سے ہی لکھنا پڑے گا ناں۔
 

وجی

لائبریرین
فارغ ہوا تو سوچا محفل کا چکر لگایا جائے
السلام علیکم کیا حال ہیں سب کے ؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top