یہ چھٹی کس خوشی میں ماری ہے زین ڈنڈے سے ماری ہے کہ گولی سے ۔؟۔![]()

السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بچو میرے پاس دو خبریں ہیں۔
- میں کل رات کو کمپنی کی جانب سے سالانہ ٹرپ پر جا رہا ہوں۔ دو تین روز بعد واپسی ہوگی ان شاء اللہ۔
- ماسٹرس کے لئے میرا داخلہ فارم منظور کر لیا گیا ہے۔ اب ویزا وغیرہ کے مراحل رہتے ہیں۔
