امریکا: ہائی وے پر ہوئی نوٹوں کی بارش
امریکی ریاست نیوجرسی کی ہائی وے پر دلچسپ صورتحال اُس وقت دیکھی گئی جب سڑک پر ہر طرف پانچ ، دس، اور بیس ڈالر کے سیکڑوں نوٹ بکھر گئے ۔کچھ لوگ جہاں اُن نوٹوں کو حسرت سے دیکھتے رہے وہیں کچھ نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور اپنی گاڑیوں سے اتر کر نوٹ پکڑنے کی کوشش...