زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف
بہت شکریہ بہنا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #133
دسمبر 13، 2018
فورم:
ذکر محفلین
مبارکباد
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائ کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل
بہت شکریہ رباب بہنا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #54
دسمبر 13، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائ کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل
شکریہ حاجی صاحب
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #53
دسمبر 13، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
تعارف کی اصل جگہ
ان شاء اللہ ، بہت خوب حاجی صاحب ، اردو محفل فورم میں آپ کو ایک پھر سے خوش آمدید ۔ آپ کی آمد محفل اور محفلین کے لیے خوش آئند ثابت ہوگی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #2
دسمبر 13، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفل کے جِن بھوت
محترم آپ کی مدد کے لیے محفلین موجود ہیں ۔کسی بھی معلومات یا مدد کے لیے اس زمرے میں جاکر مدد کے لیے پوسٹ کرسکتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #413
دسمبر 13، 2018
فورم:
ذکر محفلین
محفل کے جِن بھوت
خوش آمدید حاجی صاحب، دیر آیا درست آیا ، آپ تعارف کے زمرے میں جا کر لڑی بنائیں اور وہاں اپنا تعارف پیش کریں ،محفل میں تعارف کے لیے زمرہ مخصوص ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #411
دسمبر 13، 2018
فورم:
ذکر محفلین
"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔
:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #127
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
احساس کی بات ہے کوئی ہمارے ساتھ عمر کا کافی حصہ گزار کر بھی ہمارا خلوص نہیں پہچان پاتا اور نا اعتبار کرتا ہے اور کوئی پہلی ملاقات کی پہلی نظر میں بھی اعتبار کی حد سے گزر جاتا ہے ،یہ جان لیتا ہے کہ یہ بندہ اعتبار کے قابل ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #2,113
دسمبر 13، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔
بھیا آپ مطلب آپ بھی عمران بھیا کے حامی بن گے ، آہ ہمیں کتنے اکیلے ہو گئے ہیں محفل پر ۔ فرقان احمد بھیا کہاں ہیں آپ ، بہت دکھی ہیں ہم جلدی آئیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #124
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔
آپ آج کل جو ہمارے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ہمیں ان کی معلومات بھی رکھنا ضروری ہیں ،ہم مجبور ہیں کن سوئیاں لینے پر ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #123
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔
بھیا ہمیں آپ سے بالکل بھی ایسی امید نہیں تھی ۔ :cry: :cry: :cry:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #121
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔
ہمارے خرگوشوں جیسے کان ہیں یہ بات کیا آپ کو معلوم نہیں ۔:sneaky:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #117
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔
یااللہ ، اچھا کیا جو آپ نے اپنا ارادہ بتا دیا اب تو ہم بھیا کہ قریب تو کیا ان کے سائے سے بھی سو فٹ دور رہے گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #115
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔
بھیا بالکل اور ہاں محفل پر سفر اور ملاقات کا مکمل احوال ساتھ تصویروں کے شئیر کرنا مت بھولیے گا ،ہمیں شدت سے انتظار رہے گا ۔:nottalking:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #112
دسمبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دنیا کی مہنگی ترین شادیاں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #15
دسمبر 13، 2018
فورم:
متفرقات
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #586
دسمبر 13، 2018
فورم:
لطائف
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
:p:D:LOL:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #585
دسمبر 13، 2018
فورم:
لطائف
دنیا کی مہنگی ترین شادیاں
بھیا بہت بری بات ہے اشارہ بازی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #12
دسمبر 13، 2018
فورم:
متفرقات
دنیا کی مہنگی ترین شادیاں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #9
دسمبر 13، 2018
فورم:
متفرقات
لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #855
دسمبر 13، 2018
فورم:
لطائف
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top