انسان کی لئے چھٹی حس ایجاد، شمال کی سمت بتانے کی صلاحیت حاصل ہو سکے گی
انسان کے جسم میں پانچ مختلف نوعیت کی حس پائی جاتی ہیں جن میں نظر، سماعت، چھونا، ذائقہ اور سونگھنے کی حس شامل ہے۔
لیکن اب ایک نئی چھٹی حس ایجاد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جسے استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی انسان یہ بتا سکتا ہے...