نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    خوش رہاکریں تاکہ دنیا اس ہی غم میں مبتلا رہےکہ اسےکس بات کی خوشی ہے ۔:)
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    کائنات مسلسل اپنی فطرت پر محو سفر ہے۔ اس میں پیدا کردہ خوبصورتی یا بد صورتی کا موجب انسان ہے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری سے توبہ کر لینا مستحب ہے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے ۔ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے ، الله کریم کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں ۔الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ‏انسان یا تو ماضی کی تلخ یادوں کی وجہ سے روتا ہے یا مستقبل کے خوف سے کیوں کہ حال انسان کو رلاتا نہیں رول دیتا ہے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الفاظ کی تکرار

    وہی آنکھوں میں اور آنکھوں سے پوشیدہ بھی رہتا ہے مری یادوں میں اک بھولا ہوا چہرا بھی رہتا ہے ساقی فاروقی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حیرانی میں ہوں آخر کس کی پرچھائیں ہوں وہ بھی دھیان میں آیا جس کا سایہ کوئی نہ تھا ساقی فاروقی
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حیرانی میں ہوں آخر کس کی پرچھائیں ہوں ٭ وہ بھی دھیان میں آیا جس کا سایہ کوئی نہ تھا۔ساقی فاروقی

    حیرانی میں ہوں آخر کس کی پرچھائیں ہوں ٭ وہ بھی دھیان میں آیا جس کا سایہ کوئی نہ تھا۔ساقی فاروقی
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ممکن ہے کہ اب بھی ہونٹوں پر کوئی بھولا بسرا شعلہ ہو میں جلتے جلتے راکھ ہوا لہجہ مدھم کرنے کے لیے ساقی فاروقی
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاست دانوں کے وعدے حکومت ملنے کے بعد اتنے ہی سچے ہوتے ہیں ، جتنا کنواروں کا شادی کے بعد یہ جملہ ،،،!!!
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    واہ کیا بات ہے ، بہت عمدہ عبدالرحمن بھائی ، ایک بار پھر سے ہمارا شکریہ قبول فرمائیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    واہ چوہدری جی کیا خوب انداز ہے آپ کا، اللہ کریم آپ کی شگفتگی سلامت فرمائیں ۔آمین
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    مطلب سعود بھائی ملے ہیں ، پھر تو فکر مند ہونے کی کوئی بات نہیں ، آپ ان سے ہائے ہیلو کر سکتے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    تو پھر کیا ملا ہے ؟
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    بھیا تھوڑا احتیاط سے ، پتا نہیں نا ان بھائی صاحب کو کونسی طاقتور مخلوق مل گئی ہو ایسا نہ ہو آپ کو طوطا بنا کر پنجرے میں ڈالیں اور چلتے بنے ۔ہم اکیلے محفل میں بس آپ کی یاد میں آہیں ہی بھرتے رہے جائیں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بات ہے استاد محترم
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو بتیس ہزاری منصب مبارک

    استاد محترم آپ کی بات سے میں مکمل متفق ہوں مگر آپ کا ہر مراسلہ میرے جیسے طلب علم کے لیے بلاشبہ نادر و نایاب ہے۔ اگر میرا بس چلے تو میں آپ کی جانب سے پوسٹ کیے گئے ہرمراسلے پر آمین کہتے ہوئے مبارک بادی کے پھول نچھاور کروں ۔
Top