مبارکباد استاد محترم جناب الف عین صاحب کو بتیس ہزاری منصب مبارک

1257092175.gif

محترم استاد جناب الف عین صاحب کو
ہم محفلین قیمتی اور نایاب بتیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
اللہ کریم سے دعاکرتے ہیں کہ استاد محترم کے علم ،عمر اور صحت میں خیر و برکت عطا فرمائیں۔ آمین

f73368271324809bc9cc3e63e2af5355.gif

butter10.gif
kcfegz.gif
butter10.gif

mini-graphics-butterflies-502621.gif
mini-graphics-butterflies-502621.gif
mini-graphics-butterflies-502621.gif
mini-graphics-butterflies-502621.gif

9kxvyb.gif
1399872z8k9i125dh.gif
9kxvyb.gif

استاد محترم آپ کے لیے
جلدی میں بس اتنے پھول ہی ملے ہیں
قبول فرمائیں ۔

7cb73a22d59efe1e900b161364ee5854.gif

دعاؤں کے پھول آپ کے نام
اللہ پاک آپ کو، آپ کی فیملی،بچوں سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ پہ اپنا خصوصی کرم فرمائے، سدا خوش وخرم آباد رکھے۔
آمین ثم آمین

2329981wd003u86cc.gif

ہم سب محفلین آپ سے امید کرتے ہیں کہ آپ ہمیں اپنے علم حکمت سے بھر پور مراسلوں کے ذریعے فیض یاب کرتے رہے گے اورمحفل کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں گے۔
 
الف عین

لائبریرین
جزاک اللہ خیر عدنان میاں ، میں تو موبائل پر ہی آج کل یہاں آ رہا ہوں تو مراسلات کی تعداد کا پتا نہیں چلتا، لوگوں کی دستخطیں بھی نظر نہیں آتیں۔
بہر حال دعاؤں پر آمین۔
دوسروں کے ایسے ہزاری پیغامات کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا کہ میرے خیال میں 500،1000، 2000، 5000.10000، 20000، 250000، اور 5000 کے وقفے سے یعنی 25' 30، 35، 40 ہزار پر مبارکباد دی جائے لیکن مجھے ہی 32000 کی مبارک باد!!
 
فلسفی

محفلین
سر الف عین آپ کو مبارک۔ اللہ تعالی آپ کی عمر اور علم میں برکت عطا کرے۔ بے شک آپ کی محبت اور شفقت کو بے غرض ہے جس کا بدلہ تو شاید ہمارے جیسے عاجزوں کے لیے چکانا ممکن نہیں۔ اللہ ہی آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔
 
فلسفی

محفلین
جزاک اللہ خیر عدنان میاں ، میں تو موبائل پر ہی آج کل یہاں آ رہا ہوں تو مراسلات کی تعداد کا پتا نہیں چلتا، لوگوں کی دستخطیں بھی نظر نہیں آتیں۔
بہر حال دعاؤں پر آمین۔
دوسروں کے ایسے ہزاری پیغامات کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا کہ میرے خیال میں 500،1000، 2000، 5000.10000، 20000، 250000، اور 5000 کے وقفے سے یعنی 25' 30، 35، 40 ہزار پر مبارکباد دی جائے لیکن مجھے ہی 32000 کی مبارک باد!!
سر میرے خیال میں مبارکباد تو بہانہ ہے ورنہ لکھنے والا فقط آپ سے مخاطب ہونے کا شرف چاہتا تھا۔ کیوں عدنان بھائی؟
 
مدثر حسین

محفلین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو میں نیو ممبر ہوں مجھے نہیں پتہ کہ اپ کب سے ہیں لیکن امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں سے کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
 
جزاک اللہ خیر عدنان میاں ، میں تو موبائل پر ہی آج کل یہاں آ رہا ہوں تو مراسلات کی تعداد کا پتا نہیں چلتا، لوگوں کی دستخطیں بھی نظر نہیں آتیں۔
بہر حال دعاؤں پر آمین۔
دوسروں کے ایسے ہزاری پیغامات کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا کہ میرے خیال میں 500،1000، 2000، 5000.10000، 20000، 250000، اور 5000 کے وقفے سے یعنی 25' 30، 35، 40 ہزار پر مبارکباد دی جائے لیکن مجھے ہی 32000 کی مبارک باد!!
استاد محترم آپ کی بات سے میں مکمل متفق ہوں مگر آپ کا ہر مراسلہ میرے جیسے طلب علم کے لیے بلاشبہ نادر و نایاب ہے۔ اگر میرا بس چلے تو میں آپ کی جانب سے پوسٹ کیے گئے ہرمراسلے پر آمین کہتے ہوئے مبارک بادی کے پھول نچھاور کروں ۔
 
حاضری لگا لیجیے۔ مبارک وغیرہ 35 ہزار پر دوں گا۔
 
الف عین

لائبریرین
استاد محترم آپ کی بات سے میں مکمل متفق ہوں مگر آپ کا ہر مراسلہ میرے جیسے طلب علم کے لیے بلاشبہ نادر و نایاب ہے۔ اگر میرا بس چلے تو میں آپ کی جانب سے پوسٹ کیے گئے ہرمراسلے پر آمین کہتے ہوئے مبارک بادی کے پھول نچھاور کروں ۔
الف بے کی لڑیوں کے مراسلے بھی ایسے ہی لگتے ہیں؟
 
فرقان احمد

محفلین
اُستادِ محترم اور اردو زبان و ادب کے محسن جناب الف عین کو نیا ہزاری منصب مبارک ہو۔ عدنان بھیا! آپ کی خوش قسمتی ہے کہ آپ کو یہ مبارک بادی لڑی شروع کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔۔۔!
 
اکمل زیدی

محفلین
بہت خوب محمد عین-الف صاحب

الف -عین صاحب کی مبارکباد کی لڑی خوب کھولی آپ نے۔۔ ہر پوسٹ پر نظر۔۔زبردست۔۔

اور الف -عین صاحب بہت بہت مبارک آپ کے -بتیس ہزار - معلوماتی - اصلاحی - بذلہ سنج -نصیحت آمیز مراسلوں کا۔۔
 
Top