پاکستان میں وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں جولائی سے ستمبر 2008 تک خواتین کے خلاف2531 تشدد کے واقعات ہوئے ان میں سے 1592 پنجاب ،402 سندھ ،251سرحد،220بلوچستان اور 66 واقعات اسلام آباد میں وقوع پذیر ہوئے 2531واقعات میں سے 1953 کی ایف آئی آر کاٹی گئی جبکہ 323 واقعات کی کوئی رپورٹ...