سچ کہا صاحب اور ۔۔ اس کے بعد
زندانِ شہر سے اٹھے بن بیٹھے شہریار
’’ تقدیر‘‘ مہرباں ہو تو کیا کیا کرے کوئی
ہمیں آج بھی یاد ہیں بوری بند لاشیں فہیم کن کٹا نعیم شری دیگر ، پاکستان کا جھنڈا جلانا، 12 مئی ، 9 اپریل ،، مگر لوگ اندھی تقلید میں سب بھول بیٹھے ہیں جب ان کے ساتھ خود ایسا ہوتا ہے تو...