جناب میرا مقصود منافرت نہیںاصل حقائق دکھانا ہے ، کہ ایم کیو ایم کے حواری اس کی شان میں کیا قصیدہ گوئی فرماتے رہے ہیں ،
منافرت یہ ہے کہ ایم کیو ایم کے نام سے یہاں ایک آئی ڈی رجسٹر کی گئی ہے ،۔ اس پر کوئی ایکشن ہوا ہے تو ہمیںخبر نہیں ۔
لڑی کا عنوان ہے ایم کیو ایم کو خوش آمدید ، شروع کرنے...
دل کو بدلنا آسان کام نہیں لیکن کوئی ایک چھوٹا یا بڑا حادثہ کبھی ایک دل کو اور کبھی بہت سے دلوں کو بدل کے رکھ دیتا ۔ سُنا ۔ پڑھا اور میری زندگی کا تجربہ بھی ہے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے اسلئے انسان کو ہر چیز یا عمل میں بہتر پہلو کو تلاش کرنا چاہیئے ۔ صدر جنرل پرویز مشرف نے 9 مارچ سے شروع...
ایک مکروہ چہرہ
ایم کیو ایم ، روشن خیال، حقوقَ نسواں اور حقوقِ عامہ
ایم کیو ایم : سٹی کونسل میں ایم کیو ایم بلدیہ ٹاؤن یوسی 8 کے ناظم سلیمان بلوچ اپوزیشن بنچ پر ایک خاتون کو بیلٹ مار رہے ہیں ( فوٹو روزنامہ جنگ)
۔۔۔ بشکریہ فرخ:
لو جی اب تو فورم پر موجود معروف و مشہور روشن خیال فرحان دانش بھی اس لڑ ی میں پہنچ گئے ، :battingeyelashes:
غیر محرموں کی لڑی میں جانا ’’ خلافِ شریعت ‘‘ نہیں ہے ۔۔ بھائی لوگ کے اسلام میں۔:grin:
نہ صاحب کھلے عام بوس و کنار کی اجاز ت ہونی چاہیے ، ساحلِ سمندر پر مختصر جامے میں دھوپ تاپنے کی اجازت ہونی چاہیے ۔۔ کیو ں فرحان صاحب یہ تو اسلام دشمنی ہے نا۔؟