اظہاریہ نویسوں کا قومی اجتماع ۲۰۰۹
(نیشنل بلاگرز کانفرنس 2009)
(گزارشِ احوالِواقعی ناطقہ سے)
کچھ دن قبل آرٹس کونسل میں ” بیادِ پروین شاکر “ مشاعرے میں ہمیں ہاتفِ برقی پر ایک ”دھمکی آمیز پیغام “وصول ہوا کہ میاں جان کی امان چاہتے ہو تو ”۸ ۱ اپریل ۲۰۰۹ “ کو شاہراہ فیصل پر ” ۴ بجے سہ...
بہت بہت مبارک ہوں شمشاد انکل ، سدا خوش رہیں جناب
سال کے بعد تو زکوۃ بھی نکلتی ہے مناسب خیال کریں تو مجھے 1657 مراسلے زکوۃ کی مد میں دے دہیں ، میرے 10000 ہوجائیں گے ۔۔
صاحب بیت اللہ کی چھت سیدنا بلال رضی اللی تعالی عنہ اذان ( رخ نبیِ پاک صل اللہ علیہ وسلم کی طرف تھا کعبے کی طرف نہیں کہ وہ چھت پر کھڑے تھے) دے سکتے ہیں تو آپ کو نماز میں کیا اعتراض ہے ؟؟
صاحب سیرت البنی صل اللہ علیہ وسلم یا تاریخِاسلام پڑھنے کا موقع ملا ہے آپ کو ؟؟
بتائیے اسلام خونریزی سے پھیلا ہے یا اخلاق ِ عظیم سے ؟؟
اینکی بینکی مت کیجیے گا سوال کا سیدھا سادھا جواب دیجے گا ؟؟
آپ ثابت کر دیجے میں تو بھی آپ کے ساتھ ’’ خون ریزی ‘‘ میں شامل ہوجاؤں گا ۔ پہلا قتل آپ کا...
شکریہ آصف شفیع صاحب ، ’’ مِسْماری‘‘ در اصل عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مسمار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت و کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ 1896ء کو "تجلیات عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔ یعنی جائز ہوا ، بہت بہت شکریہ ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ والسلام
ظہیر بھائی کی یہ غزل جناب کے غیاب میں مجھے کئی بار توقیر تقی سے سننے کو ملی لیکن پڑھ کردیکھ کر طبیعت بحال ہوگئی سوچا یہاں پیش کروں۔ایک ایک شعر اپنی جگہ آفتاب۔ گو کہ میں آپ کے دیگر شعر بھی سن چکا ّہوں ۔۔ مگر اس غزل کی کیا ہی بات ہے ۔واہ۔میری جانب سے مباکباد۔گر قبول افتد زہے عزو شرف...
م۔م۔مغل
غزل
اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں
اب میں کچھ اور بھی آسان ہوں دشواری میں
کتنی زرخیز ہے نفرت کے لیے دل کی زمیں
وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں
اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے
میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں
وہ کسی اور دوا سے مرا کرتا ہے علاج
مبتلا ہوں میں کسی اور...