نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    زبر دست۔۔ بالکل ٹھیک ہوں میں مگر یہ عین سے لکھنے کی نوبت کیوں آگئی آپ کو۔۔:rollingonthefloor: سعود بھائی بس تصویروں میں ہی اچھے ہیں ویسے تو۔۔۔:notlistening: بس میں کچھ نہیں سننا چاہتا۔۔:battingeyelashes:
  2. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    یقینا َ ایسا ہی ہے جیسا کہ آپ نے کہا، مگر سوالات کی ذیل میں دیگر جواب بھی آپ اور دیگر دوستوں کے مراسلات سے نکلے ہیں جب میں وضاحت کرچکا تھا۔(آپ کے مراسلے کے بعد) کہ میرا موضوع اور میری رائے ’’ پریمی جوڑے ‘‘ کے حوالے سے تھی تو اس سوال کو اتنا آگے کیوں بڑھا یا گیا ، ( اب چونکہ سلسلہ بڑھ گیاتھا...
  3. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    اس موضوع پر یہ لڑٰ ی اسی فورم میں موجود ہے دیکھ لیجیے گا۔
  4. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    بعض وقت خواتین کے درمیان یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بعض روایتوں میں عورت کی مذمت کیوں ہوئی ہے اور اسے ناقص العقل کیوں کہا گیا ہے؟ جواب: اول یہ کہ:روایتوں میں یہ مذمت عورت کے اصل وجود سے متعلق نہیں ہے اس لئے کہ قرآن کریم کی نظر میں مرد اور عورت دونوں کا وجود ،کامل ہے ،مرد اور عورت ہونے کے...
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ڈوڈے ۔۔ یعنی بے بیوں نے ناک میں دم کر مارا ہوگا تبھی تو محفل عندلیبِ ہند کی چہکار سے محروم ہے ۔ خاصے دنوں سے ۔ کبھی کبھار کوئی نوائے آوارہ نصیب ہوجائے تو فرحت کا گماں ہوتا ہے ۔۔ السلام علیکم ، کیسی ہیں آپ ؟؟؟
  6. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    شکریہ سارہ بہن ،آپ کسی حد تک تو تسلیم کرتی ہیں ، بہر کیف میرا مقصود دونوں‌سے ہے ، عورت کو خدا نے نازک بنا یا ہے اور یہی حقیقت ہے ، وگرنہ انسانی تاریخ میں (جنگلوں میں‌بھی) مرد گھر میں ہوتا اور عورت باہر دیگر دنیا داری کے امور سرانجام دیتی۔۔ ( میں سلسلہ یہیں سے جاری کروں گا بجلی جاچکی ہے اور...
  7. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    صاحب پابند ہونے کا مقصد حدود متعین کرنا ہے ، اور مردوں‌کے لیے اس سے زیادہ سخت احکامات ہیں ، معاشرہ اسلام کی رو سے دونوں‌کا ہے ، صرف مرد کا نہیں اور نہ عورت کو یہ آزادی ہے کہ وہ بے حیا ئی اختیار کرے ، شریعت میں اس کےاحکام باآسانی مل جائیں‌گے ،۔ اسلام میرے گھر کا نہیں ہے کہ میں جو چاہے کہتا پھروں...
  8. مغزل

    ناطقہ سربہ گریباں خامہ انگشت ---- ایک حیران کن ویڈیو

    بعد میں بتاؤ ں گا۔ ابھی بتا دیا تو سارا سسپنس ختم ہوجائے گا۔۔ ہاہاہ :grin:
  9. مغزل

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    یہ خبر ضرور پڑھیے گا۔سولنگی صاحب ،
  10. مغزل

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    عارف قریشی، ٹنڈو محمد خان، پاکستان عورتوں کو مارنے کا کسی کو کوئی اختیار نہیں ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ عورتوں پرظٌلم کی کوئی انتہا نہیں ہے۔ میرے گاؤں میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ سندھ میں جتنا ظلم ہو رہا ہے اس کا کوئی تصور ہی نہیں کر سکتا۔ بشکریہ بی بی سی
  11. مغزل

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی حمیرا علوانی نے پیر کو سندھ اسمبلی بلڈنگ کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین و بچوں پر تشدد عام ہوچکا ہے اور اس حوالے سے کوئی ٹھوس قانون نہ ہونے کے باعث ملک کی آبادی میں 52 فیصد خواتین کے ہونے کے باوجود خواتین کو تحفظ...
  12. مغزل

    بھولتا ہوں اسے یاد آئے مگر بول میں کیا کروں (عمران شناور)

    سبحان اللہ ، واہ بہت خو ب عمران صاحب ، کیا ہی عمدہ غزل پیش کی ہے جناب ، سدا خوش رہیں،
  13. مغزل

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے ہمارے اور حکمرانوں کے اعمال کو نظر انداز کرتے ہوئے ان قربانیوں کے صدقے جن کے وسیلے سے اس (اللہ) نے ہمیں یہ ملک عطا کیا۔ آمین
  14. مغزل

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    شکریہ چاند بابو ، میں نے اونگی تو نہیں ماری مگر یہ غلطی مجھ سے ہوئی کہ یہ تعداد مجھے بتا نی نہیں چاہیے تھی ، ہم نے یہ کام ایک ایک تحقیقاتی ادارے جس کا حوالہ اوپر دے چکا ہوں کے لیے کیا تھا اس میں ہمیں خطیر رقم اسی لیے دی جاتی ہے کہ ہم وہ معاملات نجی زندگی میں زیرِ بحث نہ لائیں ، مجھ سے یہاں یہ...
  15. مغزل

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    جی ہاں‌صاحب ’’ اوطاق ‘‘ ہی کی بات کر رہا ہوں۔ شکر کیجے میں نے اسے قبحہ خانہ نہیں کہا، وگرنہ اس سے بھی بد تر ہوتی یہ بیٹھکیں اور اوطاقیں۔ کیلکو لیش کی جہاں تک بات ہے ،۔ میں اندرونِ سندھ کے خاندانوں سے ملا ہوں، اور یہ نتیجہ اسی بنیاد پر اخذ کیا گیا ہے میں ان دنوں نیپو(nipo) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف...
  16. مغزل

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    صاحب بیگم کے روانہ ہوتے ہی ہم نے ایک عدد مائکرو ویو اوون خریدا ہے ۔ بازار سے پکا ہوا کھانا لا کر اوون میں پکا لیتا ہوں۔۔:rollingonthefloor:
  17. مغزل

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    شمشادانکل آپ کو منظور تو ہمیں بھی منظو ہے
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    بکری کو فارسی میں گوسفند کہتے ہیں اسی کے بارے میں بات ہوری ہے ملائکہ بہن ۔:rollingonthefloor:
Top