نتائج تلاش

  1. مغزل

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    چلیے اچھی خبر ہے ۔ پھر سے مولویوں کے پیٹ بھرنے کا زمانہ آئےگا۔ویسے جہادی مواد پر اتنا شور کیوں ِ جہاد اسلام کی روح ہے ، ہاں یہ کہا جائے تو سچ ہے کہ جہاد کے نام پر فساد ی لٹریچر ۔تو بات سمجھ پڑتی ہے ۔ پتہ نہیں ہماری قوم گوروں کی اندھی تقلید میں سب بھاڑ میں کیوں جھونک دیتی ہے ، خیر ۔ آپ کا نکتہ...
  2. مغزل

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    صاحب اس قدر مزیدار لطیفے پراہماری روح پھڑ ک اٹھی سو ، عرض کیا ہے ۔ ۔ ۔ کوئی مرغیوں کی رانیں،کوئی پانچ چھ پراٹھے ذرا کھانے کو تو لاؤ مرا دل دکھا ہوا ہے نہیں کھایا چار دن سے ، مجھے رنج اس قدر ہے ذرا یہ خبر بناؤ مرا دل دکھا ہوا ہے کیا ہوا ۔۔ ناراض ہوگئیں تو ہم معافی تو مانگ ہی چکے ہیں ۔...
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ثمرین کو خبر ہوگئی تو خیر نہیں موصوف کی ۔۔
  4. مغزل

    کچھ کرو سرکار دیکھا جائے گا (ابو ظہبی میں پہلی غزل)

    رات ہم پروین شاکر کے حوالے سے ایک مشاعرے میں شریک تھے ابتداء میں 17 شعرا (جو شہر کے نمائندہ شاعر کہلاتے ہیں) نے 8 شعروں کی پابندی میں 5 ، 5 شعر ناموزوں پڑھے انہیں تو کچھ نہیں کہا گیا ، خرم کوئی بات نہیں ایسا ہوجاتا ہے یہ کلامِ انسانی ہے ربانی نہیں کہ اغلاط نہ ہوں۔ دل مت چھوٹا کرو جیسا کہ بابا...
  5. مغزل

    ملبہ -------------- علی ساحل

    خرم میاں ایک بار پھر پر ایک بار پھر بہت شکریہ
  6. مغزل

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    اس سے بھی کہیں زائد تعداد ہے جناب آپ حیرت میں کیوں پڑ گئے ۔۔
  7. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    سو فیصد اتفاق کرتا ہوں ۔ بہت شکریہ ، باقی جوابات اگلی نشست میں انشا اللہ۔فی الحال خالی الذہن ہوچلا ہوں
  8. مغزل

    کوئی شامِ غم مناؤ، مرا دل دکھا ہوا ہے

    چلیے دیکھ ہی لیا ہوگا لڑی کو ، معذرت قبول کی بھی یا۔۔۔ ؟؟؟
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ء سے پیٹ بھرتا ہے مگر مراسلے کا۔۔ ہاہہا
  10. مغزل

    تعارف زیب النساء

    محفل میں خوش آمدید زیب النسا ء صاحبہ
  11. مغزل

    تنقید پر تنقید کریں ۔۔۔

    شکریہ جناب آپ نے میری نیت میں فتور تلاش نہیں کیا ۔ :)
  12. مغزل

    پاک اسلام کا نیا ورژن

    آپ کی محبت ہے جناب ۔ تاخیر تو مجھے بھی ہوگئی، بہت شکریہ
  13. مغزل

    عجیب و غریب سوالات

    جواب یہ ہے کہ ایسی کوئی چیز نہیں۔ شکریہ راجپوت صاحب سوال کرنے کا
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    لسوڑے کھانے کا مزا آگیا ، بھئی واہ خاصے عرصے بعد گوندیاں بھی نصیب ہوئیں۔
  15. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    ایک بار پھر اپنی بات کا اعادہ کرتا ہوں اور اس پیغام کے ساتھ یہ سلسلہ میری جانب سے ختم ، تاوقتیکہ کوئی سوال و جواب کا سلسلہ نہ شروع ہو جائے ۔ والسلام
  16. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    زکریا صاحب یہ آپ کا ذاتی فعل ہے ، اور رہی بات میری سوچ کی تو میں اسی پر مطمعن ہوں‌جو اسلام نے ہمارے لیے طے کیا ہے ، میں اسی ملک میں‌رہنا پسند کرتا ہوں اور اپنے بچوں کی تربیت بھی اسی فضا میں کرنا چاہوں گا ، مجھے گوار ا نہیں‌ کہ میری بہن بیٹی کسی کے ساتھ ڈیٹ پر جائے یا ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے...
  17. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    مرد اور عورت دونوں کے لیے ہی پابندیاں ہیں میں نے مردو ں کو بری نہیں کیا ۔ سارہ بہن۔ مرد کی سزا بھی زیادہ ہے ، رہی بات آپ کے سوال کی ’’ کیا پتا عورت پر پابندیاں اللہ پاک نے اس لئے لگائی ہوں کہ ان میں مردوں کا ہی بھلا ہو‘‘ یہ تو اللہ تعالی سے ہی پوچھیے اسلام میرے گھر کی کھیتی نہیں اور نہ ہیں...
  18. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    صاحب ظلم پر پردہ کون کافر ڈا ل رہا ہے ، اسلام کی رو سے گھر سے عورت کا فرار آشنا کے ساتھ یا غیر آشنا کے ساتھ جائز نہیں، سو اس کی سزا بھی ہےمرد نے اکسایا اس کی بھی سزا ہے ، دونوں ہی مجرم ہیں ، اسلام کی رو سے دی جانے والی سزا میں تحریف و تخفیف جائز نہیں یہ اس سے بھی بڑا جرم ہے ۔ بہت شکریہ۔ باقی...
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    شرم آتی ہے مجھے یہ سنتے ہوئے ۔۔ کہ سعود بھائی اتنے ے ے ے ےےے ے اچھے ہیں ۔۔
  20. مغزل

    آج کا شعر - 3

    وقتِ ذبحہِ حسین سر پر کھڑے تھے بوتراب زیرِ خنجر چاند تھا بالائے خنجر آفتاب میر انیس
Top