صاحب یہ سب تو ٹھیک ہے مگر یہ کہیے کہ شتر مرغ کا انڈا کھانا کیا حلا ل ہے ؟
میرے علم میں یہ بات نہیں امید ہے آپ میری معلومات میں اضافہ فرمائیں گے
جہاں تک مجھے میری جہالت اجازت دیتی ہے اس کے تحت شترمرغ کا گوشت اور انڈا کھانا جائز نہیں۔
امریکی صدر بارک حسین اوبامہ کے نام خط
میرے بلاگ ناطقہ سے
عزت مآب صدربارک حسین اوبامہ صاحب
میں بھی آپ کو ایک خط لکھنے کی جراء ت کر رہاں جب کہ گمنام آدمی ہو۔ مجھے یہ ضرورت اس لیئے پیش آئی کہ چند روزپہلے مسلم ملکوں کے سر براہوں نے بھی ایک کھلاخط لکھا ہے جنہیں دنیا جانتی ہے کہ وہ لوگ وہ نہیں...
شکریہ منیر فیاض صاحب ، محفل میں خوش آمدید ، آپ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کریں گو کہ غائبانہ تعارف حاصل ہے امید ہے آپ سے ہمکلامی کا شرف حاصل رہے گا۔
والسلام
م۔م۔مغل
بہت شکریہ علی ذاکر صاحب :
عمران حسینی صاحب مکمل ادب کا بندہ اس دور میںملنا محال ہے ۔ یہی غنیمت ہے کہ اس قحط الرجال میں لوگ کم کم سہی اس طرف راغب ہیں۔
بہت شکریہ:
وارث صاحب میں انشا اللہ جلد ہی سرقہ اور سارقوں کی تاریخ پیش کرتا ہوں۔
شکریہ ، اچھی تجویز ہے مگر جناب یہ ’’ آرگ ‘‘ ہے ۔۔ آرگنائزیشن سائٹ پر ’’ چیک ‘‘ بہت کڑا ہوتا ہے ، آپ کے علم میں نہ ہوگامگر یہ سائٹ باقائدہ چیک کی جاتی ہے ۔ اور میرے خیال میں یہی وجہ ہے کہ یہ ممکن نہ ہوگا ، مزید تو منتطمین ہی بتا سکیں گے۔ والسلام
داخلی حسّیت اور واردات پر مشتمل بہت عمدہ کوشش ہے ، شاعری کا اصل ماخذ یہی ہے کہ شاعر نے اپنا آپ کتنا برتا ہے اور اس کا مسئلہ کیا اور یہ کہ اس واردات میںلزوجیت کتنی ہے مزید یہ کہ اس کا اطلاق کیوں کر اور کس قدر ہے یہی وہ لوازم ہیں جس سے شاعر کا ذاتی رویہ اور اسلوب نکھرتا ہے عروضی معاملت اور...