نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    صاحبو بڑے د ن بعد گھر میں بجلی اور نیٹ کی نیت ٹھیک رہی یعنی دونوں موجود ہیں سو ہم ایک بار پھر سلام عرض کرتے ہیں۔’’ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‘‘
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ثمر من اللہ نے بھی یہی کہا تھا کہ کہ میں اس کا منھ نوچ لوں گی ۔ زینب بھی یہی کرنے جارہی ہے کوئی اسے روکے ۔ ارے بھئی غیر محرم کو ہاتھ لگانے کے جرم میں کوڑے کھانے ہیں کیا ؟؟
  3. مغزل

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    ہاں صاحب یہ برساتی مینڈک ہوتے ہیں جو اپنے مطلب پر آواز نکالتے ہیں اور شو کرتے ہیں ۔ وگرنہ ، ۔۔۔
  4. مغزل

    میری دوسری غزل -

    معافی یا مراسلہ ؟؟ :rollingonthefloor:
  5. مغزل

    اصغر گونڈوی سرگرمِ تجلی ہو، اے جلوہء جانانہ! ۔ اصغر گونڈوی

    حکیم صاحب آئندہ کا نسخہ بھی جلد عطا کیجے گا۔
  6. مغزل

    طالبان ہی طالبان

    بالکل جناب ظلم و جبر بڑی حقیقت ہے ، میں متفق ہوں۔
  7. مغزل

    میری دوسری غزل -

    واہ جیہ واہ ۔ یہ آج رفتگاں کا دورہ پڑا ہوا ہے کیا ؟؟
  8. مغزل

    طالبان ہی طالبان

    شکریہ عارف صاحب۔ ہم خو ش ہوئے
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    توبہ ہے کہاں کی کہاں ٹانک دی ۔۔ ارے بھئی میں نے تو یہ کہا تھا۔ اور تم نے یہ کہا ہے میرا قصور کیا ہے ، مجھ کو ذرا بتاؤ ؟؟ ------------- زینب یہ کام خوب کرلیتی ہے ، اسی کی ذمہ داری لگانی چاہیے
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

    ارے کیا ہوگیا جیہ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہی ہو کہیں گبین نے شوشو تو نہیں کردی کپڑوں پر ۔:grin:
  11. مغزل

    تعارف سافی صاحب کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    صاحب آپ کے نام کی نسبت سے ایسا کیا ۔ اسے حذف کردیتے ہیں۔ آپ اپنی پوسٹ مٹائیں ، پھر ہم لڑی مٹا دیں گے
  12. مغزل

    سفعین کج

    ساقی اور سافی سے نہ ہوا ، مجھ ایسا صافی کیا کرے گا۔
  13. مغزل

    تعارف میں اور میرا نام

    سلیمان صاحب کوئی گتھی سلجھی ؟؟
  14. مغزل

    نظام عدل‘سستا انصاف ‘ پائیدار امن ‘‘(نظام عدل کی ایک جھلک)

    گومگوں کیفیت کا شکار ہوں کہ بعض باتوں پر مجھے اختلاف ہے (اعتراض نہیں )۔ بہر حال بہت شکریہ
  15. مغزل

    بہت پیارے دوست "دانیال طریر" کی کتاب "آدھی آتما" سے کچھ محفل کے لئے

    یوں نہیں چلے گا صاحب، ( تعارف کے عنوان میں ایک لڑی بناکر ) مکمل جامع مٍفصل تعارف پیش کیجیے۔
  16. مغزل

    تعارف سافی صاحب کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    سافی صاحب کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید جناب گو کہ 2006 میں مندرج ہوئے تھے مگر ان کے محفل میں صرف 8 مراسلات ہی نظر آئے ہیں اور بھی صوفیا کے حوالے سے ہمیں امید ہے کہ تصوف کے حوالے سے جناب ہمارے لیے مبارک ثابت ہونگے ۔ جناب سے گزارش ہے یہ یہاں تفصیلی تعارف پیش فرمائیں۔ والسلام...
  17. مغزل

    اآخری سانس۔۔۔

    بہت خوب جناب ، شکریہ پیش کرنے کو ۔
  18. مغزل

    اصغر گونڈوی سرگرمِ تجلی ہو، اے جلوہء جانانہ! ۔ اصغر گونڈوی

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، کیا کہنے جناب ، دل خوش کردیا جناب صبح سے عجیب بے چینی تھی پہلے خطاطی ملی ( الف نظامی ) اب یہ خوبصورت مرصع کلام ِ‌دلپزیر ۔ صاحب طبعیت باغ باغ ہوگئی ۔ سدا خوش رہیں جناب ۔ مولٰی سائیں آباد رکھے۔
  19. مغزل

    و فوق کل ذی علم علیم

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ واہ واہ صاحب آنکھیں ٹھنڈی ہوگئیں ۔ سدا خوش رہیں۔ مزید کام بھی پیش کیجیے گا۔
  20. مغزل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    ساقی اور دیگر صاحبان کی ہمنوائی پر متشکر ہوں‌سدا خوش رہیں۔
Top