نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

    السلام علیکم امین بھائی۔۔ منگنی مبارک ہو بہت بہت۔ دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔
  2. کاشفی

    تقدیر بگڑتی جاتی ہے ،گو بات بنائے جاتے ہیں- کیفی اعظمی

    غزل (سید اظہر حسین رضوی کیفی اعظمی) تقدیر بگڑتی جاتی ہے ،گو بات بنائے جاتے ہیں وہ اُتنے ہی روٹھےجاتے ہیں، ہم جتنا منائے جاتے ہیں وہ جا کے نہیں اب آنے والے، طور یہ پائے جاتے ہیں ہنستے ہیں تسلّی دینے کو ، پر اشک بھی آئے جاتے ہیں صد شکر کہ فرقِ حُسن و عشق، اعجازِ وفا نے مٹا دیا میں جلوؤں...
  3. کاشفی

    یقینِ شکست - کیفی اعظمی

    سید اظہر حسین رضوی کیفی اعظمی صاحب کا کلام پسند فرمانے کے لیئے آپ کا بیحد شکریہ ۔۔خوش رہیئے۔۔ سردار جعفری کا بھی کلام پیش کرونگا۔۔۔انشاء اللہ۔
  4. کاشفی

    یقینِ شکست - کیفی اعظمی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب!
  5. کاشفی

    جگر اب کہاں زمانے میں دوسرا جواب اُن کا - جگر مُراد آبادی

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ محمد وارث صاحب! ظفری صاحب، نعیم ارشد صاحب اور فرخ منظور صاحب ۔ آپ تمام احباب کا بھی بیحد شکریہ۔۔۔
  6. کاشفی

    جگر کام آخر جذبہء بے اختیار آہی گیا - جگر مُراد آبادی

    بہت شکریہ محمد احمد بھائی۔
  7. کاشفی

    غزل: دُنیا کی اب حالت یہ ہے دنیا کے یہ نقشے ہیں : از : شاد عارفیؔ

    غزل کی پسندیدگی کےلیئے آپ کا بیحد شکریہ مغزل بھائی۔۔خوش رہیئے۔۔
  8. کاشفی

    احمد ندیم قاسمی خلش - احمد ندیم قاسمی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب!
  9. کاشفی

    جگر اب کہاں زمانے میں دوسرا جواب اُن کا - جگر مُراد آبادی

    غزل (جگر مُراد آبادی) اب کہاں زمانے میں دوسرا جواب اُن کا فصلِ حسن ہے اُن کی، موسمِ شباب اُن کا ہم سے پوچھ اے ناصح دل گرفتگی اُن کی ہم نے چھپ کے دیکھا ہے عالمِ پُرآب اُن کا کیا اسی کو کہتے ہیں ربط و ضبطِ حسن و عشق شوقِ نارسا اپنا، نازِ کامیاب اُن کا یوں ہی کھلتے جاتے ہیں حسن و عشق کے...
  10. کاشفی

    جگر سراپا - جگر مراد آبادی

    بہت شکریہ شاہ حسین صاحب! بہت شکریہ محمد وارث صاحب!
  11. کاشفی

    جگر کام آخر جذبہء بے اختیار آہی گیا - جگر مُراد آبادی

    بہت شکریہ الف عین صاحب! بہت شکریہ فرخ منظور صاحب!
  12. کاشفی

    یقینِ شکست - کیفی اعظمی

    یقینِ شکست (کیفی اعظمی) مری آنکھ کُھل گئی یک بیک ، مِری بے خودی کی سحر ہوئی کہ مآلِ عشق سے آشنا یہ فریب خوردہ نظر ہوئی وہ حسین رُت بھی بدل گئی، وہ فضا بھی زیروزبر ہوئی ہوئی موت مجھ سے قریب تر، مجھے آج اِس کی خبر ہوئی ترے التفات نے کردیا تھا مجھے نصیب سے بےخبر میں تمام کیف و سرور تھا ،...
  13. کاشفی

    احمد ندیم قاسمی خلش - احمد ندیم قاسمی

    خلش (احمد ندیم قاسمی- 1940ء) ہر کلی میں پھول بننے کی نہاں ہے آرزو دیکھ کر طوفاں کوکَھول اُٹھتا ہے قطرے کا لہو ہر ستارہ چاند بننے کے لئے بیتاب ہے چاند کا دل بھی تمنّاؤں سے لذّت یاب ہے اُس کے سینے میں بھی ہے خورشید بننے کا خیال اُس کی نظروں میں بھی ہے مہرِ درخشاں کا جمال ہے خزف ریزے کے...
  14. کاشفی

    عبور درد کا سیلِ چناب کس نے کیا - اختر ھوشیارپوری

    بہت ہی خوب انتخاب ہے محمد وارث صاحب! بہت عمدہ۔
  15. کاشفی

    عدم گو تری محفل سے او بیدادگر جاتا ہوں میں- عدم

    غزل (عدم) گو تری محفل سے او بیدادگر جاتا ہوں میں دیکھ کیا تفتہ جگر، آشفتہ سر جاتا ہوں میں جستجوؤں پر ثباتِ زیست کا ہے انحصار جستجوئیں ختم ہوتی ہیں تو مر جاتا ہوں میں شوقِ بے پایاں کی کوشش کا کوئی حاصل بھی ہے؟ اے فریبِ آرزو آخر کدھر جاتا ہوں میں؟ کیوں اُٹھاتا ہے مجھے محفل سے او بیدادگر؟...
  16. کاشفی

    رسوائی نہیں کچھ بھی تو شہرت بھی نہیں کچھ ۔ ابرار احمد

    بہت ہی عمدہ انتخاب ہے فرخ منظور صاحب!
  17. کاشفی

    لطفِ نہاں سے جب جب وہ مسکرا دیئے ہیں - رضا علی وحشت

    بہت شکریہ الف عین اور ظفری صاحب!
Top