نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    رہنے دیں آپ نے ڈڈو کے چکر میں ڈال سے دوبارہ لکھ دیا تھا ۔ چچا جان۔۔ ہاہاہاہہ
  2. مغزل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    باخدا خبر نہ دار م، چوں نماز می گزارم کہ رکوع شد تمامے ، کہ امام شد فلانے (سیدی مولائے روم) بخدا خبر نہیں ہے جو نماز میں ہوں پڑھتا کہ رکوع کب ہوا ہے ، کہ امام کون ساہے (وارث صاحب اب چونکہ میں فارسی سے نابلد ہوں سو صحیح ترجمہ اس میں تدوین کردیں) پیشگی شکریہ
  3. مغزل

    لاَ موجودُ ُ غَیر الحق ---- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    ’’ غزل ‘‘ لاَ موجودُ ُ غَیر الحق غیرِ حق زق زق بق بق چشمِ حق ہے سوئے حق دیکھ ! مقیّد میں مطلق ایک دمک سے مکھڑے کی ہوش ہیں غائب رنگ ہیں فق دل کا بیڑا پار اترا بے کشتی و بے زورق محض جنوں کی بے ربطی کیا دنیا کا نظم و نسق مہر و مہ، عرش و کرسی مصحفِ دل کاایک ورق حسن کی...
  4. مغزل

    قبلہ و کعبہِ الم ہیں ہم---- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    ’’ غزل ‘‘ قبلہ و کعبہِ الم ہیں ہم ہاں الف لام میم ، ہم ہیں ہم ہم پہ قرآن ِ عشق اترا ہے مرسلانِ خدائے غم ہیں ہم اور اللہ کا کرم کیا ہے آپ اللہ کا کرم ہیں ہم آپ بت خانہِ صفات اپنے جلوہِ ذات کا حرم ہیں ہم کچھ زیادہ نہ کچھ کسی سے کم دور ، از فکرِ بیش وکم ہیں ہم تخت ہے دہر، ہم...
  5. مغزل

    وہ ماہِ طلعت و زہرہ جبین کون ہے ، تم ہو ! --- ذہین شاہ تاجی (آیاتِ جمال)

    ’’ غزل ‘‘ وہ ماہِ طلعت و زہرہ جبین کون ہے ، تم ہو ! ز فرق تا بہ قدم نازنین کون ہے ، تم ہو ! متاعِ قلب و نظر کی امین کون ہے ، تم ہو ! تمام حسن ، سراپا حسین کون ہے ، تم ہو ! نمودِ لالہ و گل میں جو مسکراتا ہے وہ گل نشین کون وہ غنچہ نشین کون ہے ، تم ہو ! سجودِ کعبہِ ہستی ہیں کس کے...
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ڈڈو کی چال چل رہا ہے نیٹ سو تاخیر ہوئی ، تدوین کیے دیتا ہوں۔ سابقہ مراسلہ: خیریت موجودہا خیریت مطلوبہا ۔ کیسے مزاج ہیں‌دوستو !
  7. مغزل

    ہیلپ پلیز

    امِ ولید محفل میں خوش آمدید ، اک عر صے بعد محفل میں آئی ہیں امید ہے آپ کی حاضری تواتر سے رہے گی، باقی باسم صاحب فرما ہی چکے ، اب ہم کیا کہیں ۔کہ زباں خموش ہے ۔
  8. مغزل

    شاعرِ عوام حبیب جالب 16 واں یادگاری جلسہ دعوت ِ عام

    نہ صاحب کہاں جاسکے ، ہمیں یہ اطلاع ملی تھی کہ پروگرام منسوخ کیا گیا ، توثیق اس بات سے ہوتی ہے کسی بھی زرائع سے پروگرام کا منعقد ہونا ثابت نہیں ہوا ، اسی دن (گزشتہ کل) پروفیسر جاذب قریشی کی کتاب کی تقریبِ اجراء بھی تھی صادقین لان نیپا چورنگی پر ، وہ بھی منسوخ کی گئی ہے آئندہ کی تاریخ کا اعلان...
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    بابا ایک تعویز دینا، شمشاد بھائی آجکل ناراض ہیں انہیں رام کرنا ہے ، تیر بہ ہدف تعویز چاہیے ،،
  10. مغزل

    دوری ہے اور تجھ سے طبیعت اداس ہے

    فیصل صاحب ، کیا اغلاط ابھی تک دورنہیں کی گئیں ؟؟
  11. مغزل

    انسانی زندگی کی چار مائع حالتیں

    بہت شکریہ انیس فاروقی صاحب ، بہت شکریہ
  12. مغزل

    بریکنگ نیوز

    اے بٹیا رانی ، تم یہاں کیا کررہی ہو، کافی دنوں سے ہم سے بات نا ہی کی ، کا ہوگیا رے تم کو ۔۔۔ کیا نراض شراض ہوگئی رے ؟؟
  13. مغزل

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    واہ صاحب اچھا سوال کیا ہے ، مہوش بہن بھی ناں ۔ ایویں قسم کی باتیں لے آتی ہیں ، پورے فورم میں دو ایک ظالمان کے حمایتی ہیں ، یہ ان کا نزلہ بھی ہم پر گراتی ہیں ، طالبان طالبان اور طالبان ارے کوئی اور موضوع چن لیں ، ہمارا تو دماغ پک گیا ہے سن سن پڑھ پڑ ھ کر ۔ لگتا ہے مہوش بہن کو طالبان فوبیا ہوگیا...
  14. مغزل

    ایک سوال

    دال میں کچھ کالا ہے ( حجازی میا ں ہوتے توکہتے ساری دال ہی کالی ہے) کہ راجہ صاحب نے جواب نہیں دیا۔ اللہ خیر کرے
  15. مغزل

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    پاکستانی سورس کیا اس قابل ہوتی ہے جو اس قدر اصرار ہے جناب کو
  16. مغزل

    عابدہ پروین خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی ۔ عابدہ پروین

    بہت بہت شکریہ جناب ، یہ کلام رقصِ بسمل میں شامل ہے اور اس البم کا ٹائٹل ڈیزائن کرنے کا اعزاز ہمیں حاصل ہے ، ایک درجن اعزازی سی ڈی ہمیں دی گئیں تھیں د و ایک بچ گئی ہیں ، کس کو چاہیے ۔؟
  17. مغزل

    نصرت فتح علی مائے نی مائے (نصرت فتح علی خاں)

    ک کک ک کیا مطلب کیا ہمارے بالوں میں آگ لگ گئی ہے ۔۔ اماں جاؤ یار کاہے کو ڈراتے ہو۔ کوئی دھواںوھواں نہیں اٹھ رہا۔ بلکہ ہمارے شعر کے مصداق: مغل میں آگیا شاید جنوں کی آخری حد پر جہاں جاتا ہوں ہنگامہ اسی محفل سے اٹھتا ہے
  18. مغزل

    ٹچ سکرین اب خود بخود ابھرنے والے بٹنوں کے ساتھ

    بہت بہت شکریہ صابر صاحب مفید و معلوماتی مراسلے کے لیے ۔،
  19. مغزل

    ایک سوال

    یہ دیکھیے انہوں اپنے مقام میں بھی پاکستان لکھا ہے ۔ یہ طنز ہی لگ رہا ہے ۔، ہاں اس معاملے راجہ صاحب ( اس وقت آن لائن ہیں )سے معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ ( میں نے تو سوال داغ دیا ہے ، دیکھیے کیا جواب آتا ہے )
  20. مغزل

    ایک سوال

    صاحب طنز کیا گیا ہوگا ، وگرنہ اس محفل میں ابھی تک ایسا کوئی مائی کا لعل آیا نہیں جو اپنی حدود سے تجاوز کرجائے ۔ان صاحب سے استفسار کیا جاسکتا ہے ، ممکن ہے انہیں کوئی صدمہ ہو
Top