نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    لو جی کر لو گل ۔۔ ارے بھئی ’’ اظہاریہ نویسوں کے اجتماع ‘‘ ملے تو تھے ۔ تازہ تصاویر ہے ہی نہیں تو کیا بھجواؤں ، شعیب صفدر انکل نے تصاویر لی تھیں مگر میل نہیں کی مجھے ۔ جانے کیوں ؟؟
  2. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    شکریہ نبیل بھائی ۔ یہ تو دوستوں کی مہربانی ہے کہ اس لڑی کو اپنی ’’ لڑائی ‘‘ میں زندہ رکھا ورنہ کب کی کھو گئی ہوتی یہ لڑی
  3. مغزل

    آج کی تصویر

    جی ہاں تبھی تو ہزاروں لطائف مشہور ہیں ان کے بارے میں
  4. مغزل

    شاعرِ عوام حبیب جالب 16 واں یادگاری جلسہ دعوت ِ عام

    شکریہ سخنور, سعود الحسن اور نایاب نقوی صاحب
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    قابل اجمیری کا ایک شعر یاد آتا ہے مگر یہ لڑی اشعار کی متحمل نہیں ہوسکتی ۔
  6. مغزل

    آج کی تصویر

    ایک اور آج کی تصویر ، ناظم آباد پیٹرول پمپ کا منظر ، عام دنوں‌میں ٹریفک پولیس کے اہلکار عوام کو کس ازیت کا نشانہ بناتے ہیں اس کا اندازہ آپ کو خوب ہے ، زیرِ نظر تصویر میں شہر کے بگڑتے ہوئے حالات میں ’’ فارمی انڈوں ‘‘ کو سستانے کا موقع مل گیا ہے پل کے نیچے کھڑے ایک بچے سے ’’ لیموں پانی ‘‘ کے...
  7. مغزل

    آج کی تصویر

    سخی حسن چورنگی گھانچی لان کے سامنے ، دو پولیس اہلکار عوام کے تشدد کا نشانہ بنے ، دو باریش پولیس اہلکاروں کو مارنے کے لیے پتھر تلاش کررہے ہیں ، پولیس نے شہر کے بگڑتے حالات میں بھی اپنی روش جاری رکھی اور حیلے بہانوں سے لوٹ مار کا سلسلسہ جاری رکھاہوا ہے
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    غریب الدیار خرم شہزاد کہاں‌غائب ہے
  9. مغزل

    شجر کی چھایا بھی ہے سر پہ آسماں ہے ماں -------- سیدانور جاوید ہاشمی

    بہت شکریہ شاہ جی ، سخنور, شاہ110, شمشاد اور ف۔قدوسی ۔ سدا خوش رہیں
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ضرورت کیا ہے صبر کی ۔ ہم بھی جارہے ہیں ۔۔ شب بخیر گڑیا رانی
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ژالہ باری ہورہی ہے کیا کہ میں ہر ایک جواب کا سوال اوہہہ میرا مطلب ہے سوال کا جواب دیتا پھروں ؟؟؟
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ذہین آدمی ہو میاں ۔، ورنہ یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ پیر صاحب سے پتہ کروں کیا ؟؟
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    دلاوران پیری سے کیوں پوچھتے ہو منے میاں ؟؟
  14. مغزل

    کراچی: فائرنگ ، ہنگامہ آرائی 23 ہلاک اور متعدد زخمی

    جناب معاملہ کراچی کو الگ کرنے کا اور کچھ بھی نہیں ، پہلے بھی لوگوں کے پاس ممنوعہ و غیر ممنوعہ بور کا اسلحہ ہوا کرتا تھا۔ یہ استعمار کے کاسہ لیسوں کا کام ہے جس میں شاہی سید پختونوں کے نام پر اور الطاف طالبان کے ڈراوے میں ایجنسیوں کی ملی بھگت سے کام کررہے ہیں ۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    چونکہ ہم خود ستم کی زد پہ ہیں اس لیے خبردار کیا ، جو نہ مانے اس کی مرضی ۔ اب کوئی خود کنویں میں چھلانگ لاگے تو ہم کا کریں ببوا ۔۔
  16. مغزل

    رہ میں ہوں عالمِ سکرات تلک پہنچا ہوں ۔ رشید ندیم

    رسید حاضر ہے جناب بشرطِ فرصت حاضر ہوتا ہوں
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    بھائی سعود ، یہ خواتین کا نفیساتی حربہ کہ اتنا کہہ دیں گے کہ نہ ہونے والا بندہ واقعی فرمانبردار ہوجاتا ہے۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    م۔م۔مغل کانوں کا اتنا کچا نہیں یعنی اتنا بچہ نہیں کہ فوراً فون کرنے چل پڑے ۔ ہاہاہہاہ
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    گو کہ مجھے دیر ہوئی ، مگر خیریت صاحب کیا ہو ا۔۔۔۔ ؟؟ زبیر بھائی کو میں فون کرلیتا ہوں ۔
Top